گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوڑ بھروٹ گالہ

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوڑ بھروٹ گالہ Education

16/05/2026
صدر معلم ادارہ ہذا ذوالفقار احمد قاضی صاحب کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر سٹاف ممبران نے محبت اور احترام کے اظہار کے طور پہ گلد...
16/05/2026

صدر معلم ادارہ ہذا ذوالفقار احمد قاضی صاحب کو ریٹائرمنٹ کے موقع پر سٹاف ممبران نے محبت اور احترام کے اظہار کے طور پہ گلدستہ پیش کیا
یہ پھول آپکی محنت دیانت اور شفقت کا شکریہ ہیں سر

خدمت کا صلہ عزت و محبت ہوتی ہے صدر معلم ادارہ ہذا ذوالفقار احمد قاضی صاحب کو ریٹائرمنٹ پر ادارہ ہذا کا سٹاف عزت و محبت ک...
16/05/2026

خدمت کا صلہ عزت و محبت ہوتی ہے
صدر معلم ادارہ ہذا ذوالفقار احمد قاضی صاحب کو ریٹائرمنٹ پر ادارہ ہذا کا سٹاف عزت و محبت کی علامت کے طور اعزازی شیلڈ پیش کر رہا ہے

14/05/2026

ادارہ ہذا کے سنئیر صدر معلم ذوالفقار احمد قاضی صاحب کے اعزاز میں سٹاف ممبران کی طرف سے سادہ مگر پرخلوص الوداعی ظہرانہ
یہ ظہرانہ صرف کھانے کا نہیں تھا بلکہ سر کی رفاقت سے سیکھنے اور ساتھ چلنے کا شکریہ تھا یہی وہ سرمایہ ہے جو ایک استاد اپنے ساتھ لے جاتا ہے
عہدے ختم ہو جاتے ہیں مگر رشتے نہیں
یہ رشتہ ہمیشہ قائم دائم رہے
ریٹائرمنٹ کے بعد والی ذندگی کے لیے نیک خواہشات

14/05/2026

ایک عہد تمام ہوا
#الوداع صدر معلم صاحب
جب استاد کا احترام دل سے ہو تو تالیوں کی گونج بھی الگ لگتی ہے
سروس کے آخری روز مارننگ اسمبلی میں بچوں کا اپنے صدر معلم ذوالفقار احمد قاضی صاحب
کو بھرپور خراج تحسین
یہ تالیوں کی گونج صرف الوداع نہیں بلکہ 39 سال کی بےلوث خدمات محبت اور رہنمائی کا اعتراف ہے
اللہ آپکو صحت و عافیت کے ساتھ عمر دراز عطا کرے آمین

06/05/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوڑ
6 مئی 2026
#مارننگ اسمبلی
تعلیم کے ساتھ تربیت
علم کے ساتھ عشق رسول
آج صبح کی اسمبلی میں معزز صدر معلم ذوالفقار احمد قاضی صاحب نے اپنی پرسوز آواز میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پیش کر کہ فضا کو معطر کر دیا
طلبہ و اساتذہ کے دل عشق مصطفی سے جھوم اٹھے
واقعی جس صبح کا آغاز درود وسلام سے ہو وہ دن بابرکت ہوتا ہے
بچوں کی تربیت کا اس سے بہتر طریقہ کوئی نہیں ہو سکتا کہ استاد خود عمل کر کے دکھائے

05/05/2026

الوداعی و استقبالیہ ظہرانہ

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوڑ بھروٹ گالہ
5 مئی 2026
چلے جاتے ہیں کچھ لوگ یادیں چھوڑ کر
آ جاتے ہیں کچھ لوگ امیدیں لے کر
آج سٹاف ممبران کی جانب سے ادارہ سے حال ہی میں رخصت ہونے والے معزز اساتذہ کرام
ذاکر حسین مغل صدر معلم
محمد علی قاری مدرس
محمد ادریس عربی مدرس
محمد طارق پی ای ٹی
کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ اور نئے تشریف لانے والے معزز اساتذہ کرام
ذوالفقار احمد قاضی سنئیر صدر معلم
محمد یوسف عربی مدرس
داود اسلم قاری مدرس
محمد ریاست پی ای ٹی کے اعزاز میں استقبالیہ ظہرانہ دیا گیا
جانے والے کے لیے دعا ہے کہ جہاں رہیں کامیاب رہیں
آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
آنے والوں کو خوش آمدید
یقین ہے کہ آپ کا علم و تجربہ ادارے کے لیے نئی روشنی لائے گا

الوداعی و استقبالیہ ظہرانہ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوڑ بھروٹ گالہ 5 مئی 2026چلے جاتے ہیں کچھ لوگ یادیں چھوڑ کر آ جاتے ہ...
05/05/2026

الوداعی و استقبالیہ ظہرانہ

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوڑ بھروٹ گالہ
5 مئی 2026
چلے جاتے ہیں کچھ لوگ یادیں چھوڑ کر
آ جاتے ہیں کچھ لوگ امیدیں لے کر
آج سٹاف ممبران کی جانب سے ادارہ سے حال ہی میں رخصت ہونے والے معزز اساتذہ کرام
ذاکر حسین مغل صدر معلم
محمد علی عربی مدرس
محمد ادریس قاری مدرس
محمد طارق پی ای ٹی
کے اعزاز میں الوداعی ظہرانہ اور نئے تشریف لانے والے معزز اساتذہ کرام
ذوالفقار احمد قاضی سنئیر صدر معلم
محمد یوسف عربی مدرس
داود اسلم قاری مدرس
محمد ریاست پی ای ٹی کے اعزاز میں استقبالیہ ظہرانہ دیا گیا
اس موقع پر لی گئی چند تصاویری جھلکیاں
جانے والے کے لیے دعا ہے کہ جہاں رہیں کامیاب رہیں
آپ کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
آنے والوں کو خوش آمدید
یقین ہے کہ آپ کا علم و تجربہ ادارے کے لیے نئی روشنی لائے گا

Address

بھروٹ گالہ
Khuiratta

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:30
Tuesday 08:45 - 14:30
Wednesday 08:45 - 14:30
Thursday 08:45 - 14:30
Friday 08:45 - 12:30
Saturday 08:45 - 14:30

Telephone

+923457771223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کھوڑ بھروٹ گالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category