Govt Boys High School Battal Brahi Teh Khuiratta Dist Kotli

Govt Boys High School Battal Brahi Teh Khuiratta Dist Kotli Education for All 📚(تعلیم سب کے لیے)💡

الحمدللہ❤✨ District Education Office Male Kotli AJK
13/04/2026

الحمدللہ❤✨
District Education Office Male Kotli AJK

اعلان وفات😥ادارہ ہذا کے مدرس عبدالحمید خان صاحب کے برادرِ اکبر ریٹائرڈ پرنسپل پروفیسر خالد خان صاحب بٹل سراں کھوئیرٹہ وا...
12/04/2026

اعلان وفات😥
ادارہ ہذا کے مدرس عبدالحمید خان صاحب کے برادرِ اکبر ریٹائرڈ پرنسپل پروفیسر خالد خان صاحب بٹل سراں کھوئیرٹہ والے وفات پا گئے ہیں.ادارہ ہذا کا جملہ اسٹاف عبدالحمید خان صاحب اور ان کے جملہ خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا گو ہے اللہ پاک خالد صاحب کی کامل بخشش و مغفرت فرمائیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں اللھم آمین😥💔

صدر معلم و اسٹاف گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بٹل برہی

الحمداللہ 🤲☺گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بٹل برہی جماعت ہشتم کی طالبہ علائزہ خلیل دختر محمد خلیل نے ایلمینٹری بورڈ کوٹلی میں ...
11/04/2026

الحمداللہ 🤲☺گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بٹل برہی جماعت ہشتم کی طالبہ علائزہ خلیل دختر محمد خلیل نے ایلمینٹری بورڈ کوٹلی میں چوتھی پوزیشن حاصل کر کے والدین، اساتذہ اور اہل علاقہ کا نام روشن کر دیا✨🎉
ادارہ ہذا کے صدر معلم اور جملہ سٹاف کو دلی مبارکباد❤
District Education Office Male Kotli AJK Elementary & Secondary Education Official Jamshaid Syed

تقریب و تقسیم امتحانات  سالانہ نتائج سیشن 26-2025🏆🏅🎖
28/03/2026

تقریب و تقسیم امتحانات سالانہ نتائج سیشن 26-2025
🏆🏅🎖

Admission Open📢 ⬅
24/02/2026

Admission Open📢


18/12/2025

چوہدری غلام عباس مرحوم کی برسی کے موقع پر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بٹل برہی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

آج مورخہ 18 دسمبر 2025 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بٹل برہی میں    کی برسی عقیدت و محبت کے ساتھ منائی گئی جس کی صدرات ادارہ ...
18/12/2025

آج مورخہ 18 دسمبر 2025 گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بٹل برہی میں کی برسی عقیدت و محبت کے ساتھ منائی گئی جس کی صدرات ادارہ ہذا کے نے کی ، تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا اس کے بعد نعت رسول مقبول ؃ پیش کی گئی ،اس کے بعد ادارہ ہذا کے صدر معلم محمد ظہیر صاحب نے چوہدری غلام عباس صاحب کی پوری زندگی کی جدوجہد اور ان کی بےمثال قربانیوں کا خلاصہ طلباء و طالبات کے سامنے پیش کیا، آخر میں ملکی سلامتی ،شہدا جموں کشمیر اور بلخصوص چوہدری غلام عباس (مرحوم) کی بلندی درجات کے لیے دعا کی گئی اللہ پاک ان کی قبر پر اپنی رحتموں برکتوں کا نزول فرمائیں اللھم آمین🤲
fans

آگاہ رہیں🤚📍
26/11/2025

آگاہ رہیں🤚📍

الحمدللہ.....❤️ادارہ ہذا میں آج مورخہ 05 نومبر 2025 کو PTM کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء و طالبات کے والدین نے کثیر تعد...
05/11/2025

الحمدللہ.....❤️ادارہ ہذا میں آج مورخہ 05 نومبر 2025 کو PTM کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء و طالبات کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی.والدین کو ششماہی امتحان کے نتائج سے آگاہ کیا گیا. تعلیمی بہتری کے لیے PTM کا انعقاد خوش آئندہ ہے😊

Address

Village Battal Brahi Teh Khuiratta Dist Kotli AK
Khuiratta

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Boys High School Battal Brahi Teh Khuiratta Dist Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Boys High School Battal Brahi Teh Khuiratta Dist Kotli:

Shortcuts

Share

Category