الجامعۃ الکوثر للبنات کھوئیرٹہ

الجامعۃ الکوثر للبنات کھوئیرٹہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الجامعۃ الکوثر للبنات کھوئیرٹہ, Education, Khuiratta.

جدید تقاضوں کے عین مطابق عظیم دینی درسگاہ الجامعۃ الکوثر للبنات کھوئیرٹہ کا یہ آفیشل فیسبک پیج ہے الجامعۃ الکوثر للبنات کھوئیرٹہ کی تعلیم و تعلم و دیگر سرگرمیوں کے حوالے اسے تشکیل دیا گیا ہے تاکہ آپ لوگوں تک بھی ہمارے ادارہ کا پیغام پہنچتا رہے

مولا علی رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه کی شان21 رمضان یوم شہادت حضرت مولیٰ علی کرم الله تعالیٰ وجھہ الکریم
11/03/2026

مولا علی رَضِیَ اللّٰهُ عَنْه کی شان
21 رمضان یوم شہادت حضرت مولیٰ علی کرم الله تعالیٰ وجھہ الکریم

علم کے 10 لاکھ CHAPTERS.21 رمضان یومِ شہادتِ مولا علی رضی اللہ عنہ
11/03/2026

علم کے 10 لاکھ CHAPTERS.
21 رمضان یومِ شہادتِ مولا علی رضی اللہ عنہ

شب قدر کی تلاش اور اعتکاف
10/03/2026

شب قدر کی تلاش اور اعتکاف

فتح مکہ کے دن 2000 افراد کا قبولِ اسلام.20 رمضان المبارک یومِ فتحِ مکہ۔
10/03/2026

فتح مکہ کے دن 2000 افراد کا قبولِ اسلام.
20 رمضان المبارک یومِ فتحِ مکہ۔

اللہ پاک کے فضل و کرم اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ عنایت اور مخیر حضرات کے تعاون سے بٹل برہی کی عمارت کا...
08/03/2026

اللہ پاک کے فضل و کرم اور حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نگاہ عنایت اور مخیر حضرات کے تعاون سے بٹل برہی کی عمارت کا کام تقریباً مکمل ہو چکا ہے تعیمر کے ساتھ ساتھ اب باقاعدہ کلاسز کا آغاز کیا جا رہا ہے
پرائمری مڈل اور میٹرک پاس طالبات کے لیے
الجامعہ الکوثر للبنات بٹل برہی میں شعبہ حفظ و ناظرہ درس نظامی(عالمہ فاضلہ کورس) تجوید و قرآت کے لیے داخلے جاری ہیں۔
زیر سرپرستی الحاج بابو صوفی محمد صادق بانی و مہتمم الجامعۃ الکوثر للبنات کھوئیرٹہ و بٹل برہی و مرکزی دار العلوم گلزار مدینہ اندرلہ کٹیڑہ
رابطہ نمبر
03473174288
03455354486

اپنی مرحومہ والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے معروف سماجی شخصیت چوہدری شاہد مشتاق صاحب کی جانب سے مرکزی دارالعلوم گلزار مدینہ ...
07/03/2026

اپنی مرحومہ والدہ کے ایصالِ ثواب کے لیے معروف سماجی شخصیت چوہدری شاہد مشتاق صاحب کی جانب سے مرکزی دارالعلوم گلزار مدینہ اندرلہ کٹیڑہ میں ایک شاندار اور باوقار گرینڈ افطاری کا اہتمام کیا گیا، جس میں علماء کرام، معززینِ علاقہ، دینی شخصیات اور عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
افطاری کے اس روح پرور موقع پر روزہ داروں کی نہایت محبت اور خلوص کے ساتھ تواضع کی گئی۔ شرکاء نے اجتماعی دعا میں مرحومہ کے لیے مغفرت، بلندی درجات کی دعا کی اس موقع پر علامہ صاحبزادہ محمد جنید الرحمن صاحب نے چوہدری شاہد مشتاق صاحب کے اس جذبۂ خیر کو والدین سے محبت اور دینی وابستگی کی خوبصورت مثال قرار دیا اور اس بات کا بھی ذکر کیا کہ چوہدری شاہد مشتاق صاحب ہمیشہ سے سماجی، فلاحی اور دینی خدمات میں پیش پیش رہتے ہیں علاقہ کی فلاح، عوامی خدمت اور دینی اداروں کے ساتھ تعاون کے حوالے سے ان کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، اور یہی جذبہ آج بھی انہیں نیکی اور خدمت کے کاموں میں نمایاں رکھے ہوئے ہے۔
صاحبزادہ صاحب نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی رحمتوں کے سائے میں جگہ عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور چوہدری شاہد مشتاق صاحب کو اپنے والدین کے لیے مزید نیکیاں کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ان کی سماجی و فلاحی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین۔

17 رمضان "یومُ الفرقان" حق و باطل میں فرق کا دن
07/03/2026

17 رمضان "یومُ الفرقان" حق و باطل میں فرق کا دن

313 مسلمان بمقابلہ 1000 غیر مسلم!17 رمضان المبارک " غزوہِ بدر" حق و باطل میں فرق کا دن
07/03/2026

313 مسلمان بمقابلہ 1000 غیر مسلم!
17 رمضان المبارک " غزوہِ بدر" حق و باطل میں فرق کا دن

اپنی توفیق کے مطابق صدقہ فطر ادا کریں ہر کوئی گندم کو نہ دیکھے اگر اللہ پاک نے آپ کو مال و دولت سے نوازا ہے تو آپ گندم ن...
06/03/2026

اپنی توفیق کے مطابق صدقہ فطر ادا کریں ہر کوئی گندم کو نہ دیکھے اگر اللہ پاک نے آپ کو مال و دولت سے نوازا ہے تو آپ گندم نہیں بلکہ جو،کجھور یا کشمکش کے حساب سے صدقہ فطر ادا کریں

آئیےاس رمضان میں دین کے چراغ روشن رکھیں
04/03/2026

آئیےاس رمضان میں دین کے چراغ روشن رکھیں

فطرانہ کی بروقت ادائیگی وقت کی اہم ترین ضرورت
03/03/2026

فطرانہ کی بروقت ادائیگی وقت کی اہم ترین ضرورت

آپ کی زکوۃ کسی کی ضرورت ہے!
28/02/2026

آپ کی زکوۃ کسی کی ضرورت ہے!

Address

Khuiratta

Telephone

+923556195354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الجامعۃ الکوثر للبنات کھوئیرٹہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to الجامعۃ الکوثر للبنات کھوئیرٹہ:

Shortcuts

Share

Category