21/05/2026
الحمدللہ 🌸
یونیک ریفارمر پبلک سکول کھوئیرٹہ کی جانب سے اپنے ہونہار طالبِ علم عبداللہ امجد کو قرآنِ پاک کے 10 پارے حفظ مکمل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ ✨📖
اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے طالبِ علم کو مزید علمِ دین، اخلاص اور قرآنِ کریم پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
“بہترین تم میں وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے”