NSSE Khudian Campus

NSSE Khudian Campus Free Education
STEAM Labs
AI & Robotics Labs
Smart Board Classrooms
Latest Science Labs
Modern Infrastructure

وضاحت برائے سلیبس تیاریمحترم والدین،براہِ کرم اپنے بچے کو اُس کلاس کے سلیبس کے مطابق تیار کروائیں جس میں آپ داخلہ لینا چ...
18/06/2026

وضاحت برائے سلیبس تیاری
محترم والدین،
براہِ کرم اپنے بچے کو اُس کلاس کے سلیبس کے مطابق تیار کروائیں جس میں آپ داخلہ لینا چاہتے ہیں۔
مثال کے طور پر: اگر آپ کا بچہ کلاس پنجم (5) میں داخلہ لینا چاہتا ہے تو اُسے کلاس پنجم (5) کا ہی سلیبس تیار کرنا ہوگا۔
یاد رہے: جس کلاس میں داخلہ درکار ہو، اسی کلاس کا سلیبس داخلہ ٹیسٹ کے لیے تیار کرنا ہے۔

17/06/2026
محترم والدین اپنے بچے کی کلاس کا ٹیسٹ سلیبس ڈاؤن لوڈ کریں اور بچے کی تیاری کروائیں بہت جلد ٹیسٹ کی تاریخ اور شیڈول کا اع...
17/06/2026

محترم والدین اپنے بچے کی کلاس کا ٹیسٹ سلیبس ڈاؤن لوڈ کریں اور بچے کی تیاری کروائیں بہت جلد ٹیسٹ کی تاریخ اور شیڈول کا اعلان ہو جائے گا

NSSE Khudian Campus Abdul Razaq
07/06/2026

NSSE Khudian Campus Abdul Razaq

03/06/2026

آج نواز شریف سکول آف ایکسی لینس کے آغاز کی تاریخ اور انتظامی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں طلبہ کے داخلوں، تدریسی انتظامات، کلاس رومز کی تیاری، سمر کیمپ اور دیگر ضروری امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ طلبہ کو معیاری اور جدید تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے تمام انتظامات بروقت مکمل کیے جائیں گے۔
ان شاء اللہ بہت جلد نواز شریف سکول آف ایمننس باقاعدہ طور پر اپنی تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کرے گا۔

02/06/2026

اہلِ کھڈیاں تیار ہو جائیں!
این ایس ایس ای کھڈیاں کے لیے فارم جمع کروانے والے طلبہ اور والدین کافی عرصے سے منتظر ہیں۔
اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں۔ بہت جلد جدید، معیاری اور دورِ حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی سفر کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔
مزید اہم معلومات اور اعلانات کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
این ایس ایس ای کھڈیاں — معیاری تعلیم، روشن مستقبل۔

29/05/2026

fans

Address

DHB Colony Exchange Road Khudian Khas
Khudian
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NSSE Khudian Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category