16/08/2025
"🌟 اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں 🌟
جناح پبلک اسکول میں داخلے جاری ہیں۔
✅ معیاری تعلیم
✅ جدید کلاس رومز
✅ سولر سسٹم کے تحت بجلی کی سہولت
✅ ہم نصابی سرگرمیاں
📚 ہم یقین دلاتے ہیں کہ آپ کا بچہ تعلیم کے ساتھ ساتھ بہترین اخلاق اور کردار بھی سیکھے گا۔
🎓 "آج کا صحیح فیصلہ، کل کا روشن مستقبل!"