GPS Lidder

GPS Lidder G.P.S Lidder is a government school. We are here to promote education among the students

01/03/2025
05/12/2021

#گلیانوی #محبتِ_زوجین_فی_اقوالِ_رسول_کونین

Knowledge is light and we are ready to spread it , 😊❤
01/02/2021

Knowledge is light and we are ready to spread it , 😊❤

Finally, energetic days came back❤الحمدللہ
01/02/2021

Finally, energetic days came back❤
الحمدللہ

14/01/2021

تعلیمی ادارے 18 جنوری سے کھولنے سے قبل صوبائی وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا اہم بیان ، تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے پڑے تو کر سکتے ہیں.

تعلیم پنجاب مراد راس کی میڈیا سےگفتگو

لاہور: صوبائی وزیرتعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ 18 جنوری سے تعلیمی ادارے کھولنے جا رہے ہیں ، اگر تعلیمی ادارے دوبارہ بند کرنا پڑے تو فوری کر دیں گے۔وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ 18 جنوری نویں دسویں کی کلاسز کھل جائیں گے۔کورونا کے دوران تعلیم کا سب سے زیادہ نقصان ہوا ، 25 سے پہلے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک کلاسیں کھل جائیں گی۔

جب کہ یکم فروری سے یونیورسٹیاں بھی کھول دی جائیں گی۔ایک وقت میں سکول میں 50 فیصد سے زائد بچوں کی بٹھانے کی اجازت نہیں ہو گی۔مراد راس نے مزید کہا کہ اگر سکولز دوبارہ بند کرنا پڑے تو فوری طور پر بند کر دیں گے۔امتحانات سے متعلق بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں امتحانات اگست میں ہوں، لیکن میں چاہتا ہوں کہ امتحانات مئی میں ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس بار کسی بچے کو بغیر امتحانات کے پاس نہیں کریں گے۔قبل ازیں انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پہلے بھی لاک ڈاؤن کیا تھا، کورونا کی صورتحال کچھ بہتر لگ رہی تھی، کورونا کیسز کا گراف تھوڑا نیچے آگیا ہے، میرا خیال ہے جس طرح ہم نے باقی سیکٹرز ایس اوپیز کے کھول رکھے ہیں، اب ہم دوبارہ کھولنے جارہے ہیں، ایس اوپیز پر عمل کروائیں گے، سکول کھولنے کا ایک مشکل فیصلہ ہے کیونکہ سب سے زیادہ نقصان بچوں کا ہورہا ہے۔

کسی بچے کو اس سال امتحان کے بغیر پروموٹ نہیں کیا جائے گا، بچوں کو جو ہوم ورک دیا تھا،اس کے نمبر دیے جائیں گے، مئی اور جون میں امتحانات کے بعد اگلا تعلیمی سال شروع کردیا جائے گا، موسم گرما کیچھٹیاں بہت محدود یعنی کم کریں گے، جتنی تعطیلات پہلے ہوتی تھیں ویسے چھٹیاں نہیں دیں گے، کیونکہ اب بچوں کو مزید چھٹیاں نہیں کرنی چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کا جو نقصان ہوچکا ہے، اسی وجہ سے چھٹیوں میں کمی کی جارہی ہے تاکہ بچوں کو زیادہ سے زیادہ وقت دیا جاسکے، وہ بچے جوسکولوں سے ڈراپ ہوگئے ہیں، ان کو بھی واپس لانے کی کوشش کریں گے۔

03/05/2020

https://youtu.be/tt00V6_0fhU

جانیے کیسے آپ اپنے دوستوں سے ملاقات کے وقت بھی اپنے گناہ معاف کروا سکتے ہیں ۔۔۔

ویڈیو کو صدقہ جاریہ کی نیت سے شئیر بھی کریں ۔۔۔

16/04/2020

Address

PO Sehna, Tehsil Kharian, Distt Gujrat
Kharian
50150

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:30
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 12:30
Saturday 08:00 - 13:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Lidder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share