Jamia TUL Farooqia

Jamia TUL Farooqia This is an official Facebook account for Jamia Farooqia wich is an islamic institute that also offers modern academic education .

Thus one can make their duniya and akhirah successful.it serves a purpose of both lifetime's

22/08/2026






حافظ ثاقب وقار صاحب کی دل نشین آواز میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

21/08/2026

تقریب یوم استقلال پاکستان کی شاندار پر وقار تقریب کا آغاز جامعہ کے شعبہ حفظ کے طالبعلم حافظ عثمان عمران نے تلاوت کلام پاک سے کیا ۔

20/08/2026


یوم استقلال پاکستان کی شاندار پر وقار تقریب کا آغاز جامعہ کے شعبہ حفاظ ایجوکیشن کے طالبعلم نقیب محفل حافظ عبداللہ محسن صاحب اپنے احسن انداز سے کیا ۔

18/08/2026

جامعہ فاروقیہ میں 79ویں یومِ آزادیِ پاکستان کے موقع پر ایک پروقار اور اہم تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں معزز مہمانانِ گرامی و اساتذہ وطلباء نے بھرپور شرکت کی۔ 🇵🇰💚
📸 تقریب کی خوبصورت جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔

17/08/2026

چوہدری رضا علی وڑائچ آف کوٹ متہ کے والد محترم کے انتقال پر بانی ادارہ حضرت اقدس مولانا قاری عبدالجبار عاکف صاحب نے اظہار تعزیت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی ۔

    by  🇵🇰🇵🇰🇵🇰تقریب یوم استقلال کے موقع پر معزز مہمانوں اور بانی ادارہ نے پاک سر زمین کو سر سبز و شاداب بنانے کے لئے پود...
17/08/2026

by 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تقریب یوم استقلال کے موقع پر معزز مہمانوں اور بانی ادارہ نے پاک سر زمین کو سر سبز و شاداب بنانے کے لئے پودے لگائے ۔

      "حُبُّ الوطن من الإيمان        🇵🇰🇵🇰🇵🇰  وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰 تقریب یوم استقلال پاکستان کی شاندار تقری...
15/08/2026




"حُبُّ الوطن من الإيمان 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
تقریب یوم استقلال پاکستان کی شاندار تقریب کی تصویری جھلکیاں تفصیلات احباب سے بتدریج شیئر کی جائیں گی انشاء اللہ

14/08/2026
 ٰن
08/08/2026

ٰن

مقام بھی شکر کا اور کام بھی شکر کا...♥️🕋🇵🇰🇸🇦 🇹🇷
07/08/2026

مقام بھی شکر کا اور کام بھی شکر کا...♥️🕋🇵🇰🇸🇦 🇹🇷

Address

Attu Wala Neher, Bhau Ghaseet Pur, Gujrat
Kharian
50090

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

03000422274

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia TUL Farooqia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category