درسگاہ چیچیاں شریف، گجرات

درسگاہ چیچیاں شریف، گجرات جامعہ چشتیہ سروریہ دینی ودنیاوی علوم کا حسین امتزاج رکھے ہوئے ایک عظیم تعلیمی فلاحی پراجیکٹ ہے۔

11/06/2026

طلباء نے بڑی محبت اور لگن سے عربی کلام تیار کیا

10/06/2026

Summer Camp 2026
Beautiful recitation of Holly Quran by a student

10/06/2026

Summer Camp
طالب علم عبدالباسط کی خوبصورت تلاوت قرآن

08/06/2026

سمر کیمپ 2026

07/06/2026
06/06/2026

نعت شریف صرف الفاظ کی ادائیگی کا نام نہیں بلکہ یہ محبت اور ذوق کی ترجمانی ہے۔
سمر کیمپ میں طلباء پرکیف انداز میں نعت شریف سیکھ رہے ہیں۔

04/06/2026

speech practice and confidence building

03/06/2026

درسگاہ میں سمر کیمپ کا باقاعدہ اغاز ہو چکا۔
جس میں طلباء اپنی صلاحیتوں کو بھرپور نکھار رہے ہیں۔
عربی زبان میں طلبہ کلام تیار کرتے ہوئے۔

🌞 *سمر کیمپ2026* 🌞درسگاہ چیچیاں شریف طلبہ و طالبات کے لیے ایک جامع اور منفرد سمر کیمپ پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔📅 دورا...
01/06/2026

🌞 *سمر کیمپ2026* 🌞

درسگاہ چیچیاں شریف طلبہ و طالبات کے لیے ایک جامع اور منفرد سمر کیمپ پروگرام کا انعقاد کر رہی ہے۔

📅 دورانیہ: 1 جون 2026 تا 30 جون 2026
⏰ اوقات: صبح 8:00 بجے تا دوپہر 12:00 بجے

👦👧 *داخلہ: پلے گروپ سے انٹرمیڈیٹ تک تمام طلبہ و طالبات کے لیے۔*

*سمر کیمپ کی نمایاں سرگرمیاں*

📖 تلاوتِ قرآنِ مجید
🎙️ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
🗣️ تقریری تربیت اور فنِ خطابت
📚 عربی زبان کی تعلیم
✍️ اسلامی اور تعلیمی سرگرمیاں
🌟 شخصیت سازی اور اخلاقی تربیت
🏆 مقابلہ جات، کھیل اور تفریحی سرگرمیاں
🎯 اور بہت کچھ

یہ سمر کیمپ طلبہ کی دینی، تعلیمی اور اخلاقی صلاحیتوں کو نکھارنے، اعتماد میں اضافہ کرنے اور مثبت شخصیت کی تعمیر کے لیے ایک بہترین موقع فراہم کرے گا۔

📢 *تمام اسکولوں کے طلبہ و طالبات کو شرکت کی دعوتِ عام دی جاتی ہے۔*

📞 رجسٹریشن اور معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0316-0472731

پرنسپل
درسگاہ چیچیاں شریف

*معزز اساتذہ کرام والدین اور عزیز طلباء* درسگاہ میں سکول کی کلاسز کا آغاز ایک جون بروز سوموار سے ہو رہا ہے۔والدین سے الت...
31/05/2026

*معزز اساتذہ کرام والدین اور عزیز طلباء*
درسگاہ میں سکول کی کلاسز کا آغاز ایک جون بروز سوموار سے ہو رہا ہے۔
والدین سے التماس ہے کہ بچوں کو باقاعدہ یونیفارم کے ساتھ بروقت درسگاہ بھجیں
پرنسپل درسگاہ چیچیاں شریف
علامہ بلال احمد مصطفوی

Address

چیچیاں شریف، تحصیل کھاریاں ضلع گجرات
Kharian

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درسگاہ چیچیاں شریف، گجرات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share