Karobix Institute

Karobix Institute At Karobix, we equip students with in-demand digital skills and practical knowledge in Freelancing, Digital Marketing, and Web Development.

We also help businesses unlock growth through innovative marketing and business strategies.

24/08/2026
ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں فری لانسنگ شروع کرنا چاہتے ہیں؟ صرف Skill سیکھنا کافی نہیں۔ کامیاب Freelancing کے لیے اپنی Niche، Po...
21/08/2026

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں فری لانسنگ شروع کرنا چاہتے ہیں؟

صرف Skill سیکھنا کافی نہیں۔ کامیاب Freelancing کے لیے اپنی Niche، Portfolio، Client Communication اور Pricing پر بھی کام کرنا ضروری ہے۔

اور آج کے وقت میں AI کو صحیح طریقے سے استعمال کرنا بھی آپ کی productivity اور کام کے معیار کو بہتر بنا سکتا ہے۔

ایک اچھی Skill + صحیح Strategy = ایک مضبوط Freelance Career۔

آپ کے خیال میں Freelancing شروع کرنے کے لیے سب سے اہم چیز کیا ہے؟

17/08/2026

اگر آپ فری لانسنگ کر رہے ہیں تو آپ بھی یہ ٹرک استعمال کر سکتے ہیں اور آپ کو مزید کلائنٹ مل سکتے ہیں۔

15/08/2026

3 غلطیاں جن سے پرہیز کریں تو آپ ایک اچھے فری لانسر بن سکتے ہیں۔

14 اگست 1947 — ایک خواب، ایک وعدہ14 اگست 1947 کو ہمارا پاکستان آزاد ہوا، ایک الگ وطن بنا جہاں ہم اپنی مرضی سے اپنی زندگی...
14/08/2026

14 اگست 1947 — ایک خواب، ایک وعدہ

14 اگست 1947 کو ہمارا پاکستان آزاد ہوا، ایک الگ وطن بنا جہاں ہم اپنی مرضی سے اپنی زندگی جینے کا حق رکھتے تھے۔ لیکن آج، 14 اگست 2026 کو، ایک سوال ذہن میں ابھرتا ہے: کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

جسمانی طور پر شاید ہاں، لیکن ذہنی طور پر ہمارا نوجوان طبقہ ایک عجیب کشمکش میں مبتلا ہے۔ ہر نوجوان چاہتا ہے کہ وہ اپنا مستقبل محفوظ بنائے، مگر اسے سمجھ نہیں آتی کہ کرے تو کیا کرے، اور اکثر کوئی صحیح رہنمائی کرنے والا بھی موجود نہیں ہوتا۔

اسی لیے آج، اس یومِ آزادی پر، ہمیں ایک نیا سوال اٹھانا چاہیے: کیا ہماری نوجوان نسل ذہنی طور پر آزاد ہے؟ میرے خیال میں ابھی نہیں۔ اور اسی وجہ سے آج کا پیغام یہ ہے. ہمیں اپنے نوجوانوں کو ایک نئی آزادی دینی ہے: ذہنی آزادی۔ ایسی آزادی جس سے وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کر سکیں، اعتماد کے ساتھ۔

یہ آزادی صرف اچھی رہنمائی سے مل سکتی ہے۔ آج کے نوجوان کو چاہیے کہ وہ اپنی تعلیم پر مکمل توجہ د. اور یہ تعلیم صرف سکول اور کالج کی کتابوں تک محدود نہیں ہونی چاہیے، بلکہ ٹیکنالوجی کا میدان بھی اتنا ہی اہم ہے۔ دنیا ٹیکنالوجی میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے، اور افسوس کہ ہمارے بہت سے نوجوانوں کے پاس ابھی بنیادی سکلز تک موجود نہیں۔ جب بنیاد ہی کمزور ہو، تو دنیا کا مقابلہ کیسے کیا جا سکتا ہے؟

اس لیے آج، اس یومِ آزادی پر، اپنے بچوں، بہن بھائیوں سے بات کریں جو وقت سوشل میڈیا اسکرولنگ اور گیمز میں ضائع کر رہے ہیں، انہیں کچھ نہ کچھ سیکھنے کی طرف مائل کریں۔ تاکہ وہ اپنا مستقبل خود محفوظ بنا سکیں اور حقیقی معنوں میں ذہنی طور پر بھی آزاد ہو سکیں۔

حقیقی آزادی صرف جھنڈے لہرانے سے نہیں، بلکہ ذہنوں کو روشن کرنے سے آتی ہے۔

یومِ آزادی مبارک

#یومِ_آزادی #پاکستان #14اگست

01/08/2026

Will AI replace humans?

31/07/2026

School prepared us for exams.

The internet is preparing people for opportunities.

Today, you can learn how to build websites, run Facebook ads, get clients, and even start an online business—all from your laptop.

One digital skill can completely change your future.

The best time to start was yesterday.
The second-best time is today.

Start your journey today. Your future self will thank you.

30/07/2026

Nothing makes a teacher happier than seeing a student execute perfectly.

Watching this campaign run exactly as I taught is proof that the right knowledge creates real results. Feeling proud, grateful, and relaxed. 👏🚀

Address

Musa Market, Opposite Air University, Bimillah Chowk
Kharian
50090

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karobix Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share