h.abdulrehman.zahdi

h.abdulrehman.zahdi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from h.abdulrehman.zahdi, Educational consultant, kharian, Kharian.

5 ربیع الاول بمقام:رہائش گاہ مرزا نذیر احمد مرحوم (حاجیوالہ)
02/09/2024

5 ربیع الاول
بمقام:رہائش گاہ مرزا نذیر احمد مرحوم (حاجیوالہ)

3 ستمبر بروز منگلجامع مسجد بلال ڈیرہ شام پور لادیاں
02/09/2024

3 ستمبر بروز منگل
جامع مسجد بلال ڈیرہ شام پور لادیاں

30/12/2023
30/12/2023

رحمت الہی کو حاصل کرنے کا طریقہ

01/12/2023

ترجمہ"جمال القرآن"
سورہ بقرہ،آیت نمبر 22-23

27/11/2023

مدینہ چھوڑ آئیں ہیں
#یادمدینہ #مدینہ #روضہ #نعت

ایسے تمام افراد جو قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں,قرآن پاک کو سجھنا چاہتے ہیں ان  کے لئے سنہری موقع ہے، خواہ وہ د...
11/07/2023

ایسے تمام افراد جو قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں,قرآن پاک کو سجھنا چاہتے ہیں ان کے لئے سنہری موقع ہے، خواہ وہ دنیا کے کسی بھی ملک میں رہائش پذیر ہوں اب گھر بیٹھے مناسب فیس کے ساتھ آن لائن بذریعہ سکائپ, زوم وغیرہ ہم سے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرکے اپنی دنیا و آخرت سنوارسکتے ہیں۔

خصوصیات:-
وضوء کا مکمل طریقہ =
غسل کامکمل طریقہ =
چھ کلمے =
نورانی قاعدہ =
مکمل نماز =
نماز کا طریقہ =
مسنون دعائیں =
تربیت پرخصوصی توجہ =
ابتدائی اسلامی تعلیم =
ضروری فقہی مسائل =
تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن پاک =
تجوید =
چالیس احادیث(زبانی حفظ)=
درسِ حدیث شریف =
خواتین اوربچیوں کیلئے فی میل ٹیچرکی سہولت =

نوٹ:عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔

خواہش مند حضرات رابطہ کریں
واٹس ایپ نمبر=
0347-6295983
0308-0019896

12/06/2023

تقریب سعید بر موقع اظہار تشکر کی جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
ویڈیو ایڈٹ بائے:حافظ عبدالرحمن

11/06/2023

ان شاءاللہ اب نیکسٹ پراجیکٹ نبی مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سیرت پر مبنی شہرہ آفاق کتاب"ضیاءالنبی شریف" کی ریکارڈنگ کا ہو گا،اس کا ڈیمو ملاحظہ فرمائے۔آمین

22/05/2023

در بڑا ہو تو سوالی بھی کھڑا سجتا ہے

Address

Kharian
Kharian

Telephone

+923476295983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when h.abdulrehman.zahdi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to h.abdulrehman.zahdi:

Shortcuts

Share