Khushboo e Karam Jamia Khawaja Khair ud Din, Haqiqa

Khushboo e Karam Jamia Khawaja Khair ud Din, Haqiqa We nurture the future generation within the given framework of islamic values

Youm-e-Takbeer_The Day of Power and Dignity
28/05/2026

Youm-e-Takbeer_The Day of Power and Dignity

10/05/2026
01/05/2026

09/04/2026


20/02/2026

ڈاکٹر نعیم الدین صاحب الازہری (بھیرہ شریف) نے گزشتہ دنوں خوشبوئے کرم جامعہ خواجہ خیرالدین حقیقہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ان کے ادارے کی معلمات اور طالبات بھی موجود تھیں۔ دورے کا خصوصی مقصد الکرم قرآنک لیب کا مشاہدہ کرنا تھا۔
ڈاکٹر صاحب نے الکرم قرآنک لیب میں جاری ایک سالہ الفہمی کورس اور طالبات کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ طالبات کی محنت، اعتماد اور شوق کو دیکھ کر انہوں نے خوشی اور اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے بچوں کی حوصلہ افزائی کی اور ادارے کی اس کاوش کو قابلِ تحسین قرار دیا۔
ہم ڈاکٹر صاحب کے انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے ہماری محنت کو قدر کی نگاہ سے دیکھا، قیمتی آراء سے نوازا اور طالبات کی بھرپور حوصلہ افزائی فرمائی۔

19/02/2026

محترم جناب شیخ احمد دباغ صاحب نے گزشتہ دنوں خوشبوئے کرم جامعہ خواجہ خیرالدین حقیقہ کا خصوصی دورہ فرمایا۔ اس موقع پر انہوں نے گریجویشن میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو انعام سے نوازا اور اس کی حوصلہ افزائی فرمائی، جو ہمارے ادارے کے لیے باعثِ اعزاز ہے۔
دورانِ وزٹ انہوں نے مختلف شعبہ جات، خصوصاً کمپیوٹر لیب اور الکرم قرآنک لیب کا تفصیلی مشاہدہ کیا۔ مزید برآں الکرم قرآنک لیب کی طالبات کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور اُن کی محنت کو سراہا۔
ہم شیخ محترم کے تہہِ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر ہمارے ادارے کی سرپرستی اور حوصلہ افزائی فرمائی۔ ہمیں ان کی دعاؤں اور رہنمائی کی ہمیشہ ضرورت رہے گی۔

02/02/2026

A Beautiful Demonstration of the Alfehmi Qur’an Method
By Students of Alkaram Qur’anic Lab, Haqiqa
At Ramada Hotel, Islamabad.
.

22/12/2025

جگر گوشۂ حضور ضیاءُالامت، پیرزادہ ڈاکٹر ابو الحسن محمد شاہ صاحب(وائس پرنسپل دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف) نے گزشتہ دن خوشبوئے کرم جامعہ خواجہ خیر الدین حقیقہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ادارے کے تعلیمی و انتظامی نظام کا جائزہ لیا، مختلف شعبہ جات کا مشاہدہ کیا اور انتظامیہ کی کوششوں کو سراہا ۔ہم اُن کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر ہمارے ادارے کی حوصلہ افزائی فرمائی۔

04/12/2025

Honourable Delegation of Bar Council of Kharian & Jalal Pur Peer Wala Multan visits our institution Khushboo-e-Karam Jamia Khawaja khair ud Din Haqiqa

Address

QVM6+8CJ Murali Road, Haqiqa
Kharian
50090

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushboo e Karam Jamia Khawaja Khair ud Din, Haqiqa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khushboo e Karam Jamia Khawaja Khair ud Din, Haqiqa:

Shortcuts

Share

Category