27/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں،
بلکہ اپنی خواہشات، انا اور نفس کو اللہ کی رضا کے لیے قربان کرنے کا پیغام ہے۔ ❤️
آئیے اس بابرکت موقع پر
حضرت ابراہیمؑ کی اطاعت،
حضرت اسماعیلؑ کی فرمانبرداری،
اور جذبۂ ایثار کو اپنی زندگیوں کا حصہ بنائیں۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں اور دعائیں قبول فرمائے،
اور ہمارے وطنِ عزیز پاکستان کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ 🇵🇰
🌟
نیشنل کیڈٹ اسکولز
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو
دل کی گہرائیوں سے
عید الاضحیٰ کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتا ہے۔ 🌙🐐✨