19/05/2026
🌟 سمر کیمپ 2026—ابن خلدون سائنس اکیڈمی 🌟
کیا آپ اپنے بچوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کو مفید اور یادگار بنانا چاہتے ہیں؟
ابن خلدون سائنس اکیڈمی لے کر آیا ہے ایک بہترین اور شاندار سمر کیمپ، جہاں پڑھائی بھی ہوگی اور جدید اسکلز بھی سکھائی جائیں گی!
📚 ہمارے کورسز اور کلاسز:
اکیڈمک کلاسز: آٹھویں، نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کے لیے خصوصی سیشنز۔
کمپیوٹر و ڈیجیٹل اسکلز: MS Office، کینوا (Canva) گرافک ڈیزائننگ، بیسک کوڈنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ۔
انگلش لینگویج کورس: اسپوکن انگلش، گرامر اور پبلک اسپیکنگ۔
آرٹ، ڈیزائننگ و اسٹچنگ: سلائی کڑھائی اور فیشن ڈیزائننگ (خصوصاً طالبات کے لیے)۔
خوشخطی کورس: اردو و انگلش لکھائی اور پیپر پریزنٹیشن میں بہترین سدھار۔
✨ ہماری خصوصیات:
✔️ بہترین معیارِ تعلیم اور تجربہ کار اساتذہ
✔️ منظم ٹیسٹ سیشنز اور مناسب فیس
🗓️ دورانیہ: 8 جون سے 7 اگست 2026
📍 مقام: خونن روڈ نونانوالی
📝 رجسٹریشن جاری ہے، نشستیں محدود ہیں! ابھی اپنے بچے کا مستقبل محفوظ کریں۔