Govt High School Bhagwal - Gujrat

Govt High School Bhagwal - Gujrat

Share

Outstanding School of Tehsil kharian District Gujrat working under School education Department
By t

03/06/2026

*گورنمنٹ ہائی سکول بھگوال*
*تاریخ: 03 جون 2026*

*نوٹس*

تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آج سے ہمارے سکول میں کلاس نہم و دہم کے طلبہ و طالبات کے لیے سمر کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیمی بہتری کے لیے انہیں روزانہ وقت پر سکول بھیجیں۔

*سکول کا وقت:* صبح 7:00 بجے سے 10:00 بجے تک

آپ کے تعاون کا شکریہ
*انتظامیہ*
گورنمنٹ ہائی سکول بھگوال

21/10/2025
Want your school to be the top-listed School/college?

Website

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:45
Tuesday 08:15 - 14:45
Wednesday 08:15 - 14:45
Thursday 08:15 - 14:45
Friday 08:15 - 12:30
Saturday 08:15 - 14:45