26/08/2026
عید میلاد النبی ﷺ مبارک
Ghanche Public School Khaplu کے زیرِ اہتمام جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے بابرکت موقع پر خصوصی تقریب منعقد کی جا رہی ہے۔
خصوصی مہمانِ گرامی:
مفتی نورالدین بلغاری صاحب
آئیے! اس بابرکت موقع پر حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ، محبت، رحمت، امن اور انسانیت کے پیغام کو عام کرنے کے عہد کو تازہ کریں۔
27 اگست 2026
Ghanche Public School Khaplu
Knowledge for Empowerment, Wisdom for Life