بلتستانی عوام

بلتستانی عوام This page is just made to explore the Beauty of Baltistan as well as expose the problems of Gilgit-Baltistan.

Need your feedback
Anyone who want to join our team contact us through message.

17/08/2022
05/07/2022
04/07/2022

گانچھے مشہ بروم

تھگس دھرنے کے شرکاء نے 3 اھم مطالبات سامنے رکھ دۓ اس پر مکمل عمل ھونے تک سیاچن روڈ پر دھرنا جاری رہیے گا ۔۔۔۔۔۔

1۔۔۔۔ سب سے پہلے قبر کشائی کر کے وصیت پر عمل کیا جاۓ

2۔۔ ڈی سی گانچھے اور اے سی کو فوری طور پر معطل کیا جاۓ یا ان کو ضلع بدر کیا جاۓ اور ان کے خلاف قانونی انکوائری کرایا جاۓ۔۔۔۔۔

3۔۔ جن جن لوگوں نے خپلو معاہدے کہ خلاف ورزی کہ ان کو فوری طور پر گرفتار کر کے قانونی چارجوائی عمل میں لایا جاۓ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

😶
14/01/2022

😶

14/01/2022

سول ہسپتال تھگس مشہ بروم
سب ڈویژن مشہ بروم کا واحد سول ہسپتال تھگس پچھلے کئی ماہ سے ڈاکٹر سے محروم ہے۔ مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اور علاج و معالجے کیلئے دربدر کا شکار ہورہی ہیں۔ سول ہسپتال تھگس کیی یونین کونسل کی آبادی والے علاقے کا واحد ہسپتال ہے جس پر مریضوں کا بڑا بوجھ ہے ۔
محکمہ صحت گلگت بلتستان خصوصاً ضلع گنگچھے کے زمہ داروں سے اپیل ہے کہ سول ہسپتال تھگس کے اگینسٹ تنخواہ لینے والے تمام ملازمین بشمول فیملی پلاننگ کے عملوں کو یہاں حاضر کیا جاے ۔
10بیڈہسپتال تھگس کے مختلف شعبہ عملہ نہ ہونے کی وجہ سے بند ہے اور ملازمین کو اپنے من پسند سٹیشنوں پر رکھ کر مشہ بروم کے غریب عوام کو یہاں سے دور دراز ڈی ایچ کیو ہسپتال خپلو جانے پرمجںبور کیا جارہا ہے خصوصاً خواتین کے ڈلیوری کیسز میں ایل ایچ وی نہ ہونے سے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ایل ایچ وی سے رجوع کرنا پڑتا ہے۔
ان مسائل پر محکمہ صحت فوری نوٹس لے بیس سال پاکستان پیلپزپارٹی مشہ بروم میں متخب ہوتے ارہے ہے پھر بھی ہسپتال تعلم اور بجلی کا نظام بہت خراب ہے یہ علاقے کے ساتھ دشمنی ہے یا نالاٸقی ہے مشہ بروم کی عوام پرزور اپیل کرتے ہیں متخب نمایندہ اسماعیل صاحب اور سید شمس الدین تھگسوی صاحب ان مسائل کو حل کریں شکریہ
شیف افضل

روالپنڈی پاکستان: راولپنڈی میں ڈکیتیوں نے گلگت بلتستان سکردو سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ذرا...
11/01/2022

روالپنڈی پاکستان:
راولپنڈی میں ڈکیتیوں نے گلگت بلتستان سکردو سے تعلق رکھنے والے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق سکردو سے تعلق رکھنے والے سجاد حسین نامی جوان جو اپنے دوست کے ساتھ گھر جارھے تھے۔ ڈکیتیوں نے راستہ روک کر دونوں کو لوٹنے کی کوشش کی تو مزاحمت کیا تھا جس پر ڈکیتیوں نے فائرنگ کرکے قتل کیا۔
گلگت بلتستان کے جوانوں نے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ۔
انصاف نہ ملنے کی صورت میں شدید احتجاج کرنے کا فیصلہ کریں گے۔

ذرائع

‏پاکستان کے امن کا دُشمن انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں مارا گيا.جس کا اصل نام خالد بلتی تھا
10/01/2022

‏پاکستان کے امن کا دُشمن انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد خراسانی افغانستان میں مارا گيا.جس کا اصل نام خالد بلتی تھا

20/12/2021

محکمہ ایجوکیشن کے حالیہ بھرتیوں میں بھرتی نہ ہونے پر تھگس سے تعلق رکھنے والی خواتین خود سوزی کرنے کی کوشش
خاتون کو ڈسٹرکٹ ہسپتال خپلو منتقل کر دیا۔ ذرائع

Two injured in a car accident near gwadi Ghanche. May Allah protect us
06/12/2021

Two injured in a car accident near gwadi Ghanche.
May Allah protect us

Address

22b
Khapalu
16800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بلتستانی عوام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category