مدرسہ الصفہ صوفیہ نوربخشیہ ملدومر خپلو

  • Home
  • Pakistan
  • Khapalu
  • مدرسہ الصفہ صوفیہ نوربخشیہ ملدومر خپلو

مدرسہ الصفہ صوفیہ نوربخشیہ ملدومر خپلو خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ
مدرسہ الصفہ صوفیہ نور بخشیہ ملدومر

ماشاءاللہ کامیاب ٹیسٹ کا انعقاد اور ریزلٹ اناؤنسمنٹ پر ہم مرکزی دارالعلوم صوفیہ نوربخشیہ سترونپی کو خراج تحسین اور مبارک...
17/02/2025

ماشاءاللہ کامیاب ٹیسٹ کا انعقاد اور ریزلٹ اناؤنسمنٹ پر ہم مرکزی دارالعلوم صوفیہ نوربخشیہ سترونپی کو خراج تحسین اور مبارکباد پیش کرتے ہیں

18/10/2024

آج مورخہ 13 اکتوبر 2024 کو SWO کے زیر اہتمام کمیونٹی سنٹر خپلو سرگیب میں میلاد مصطفیٰ کے حوالے سے ایک محفل کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مختلف مدارس کے درمیان نعت خوانی اور تقریری مقابلوں کا اہتمام بھی کیا گیا۔ جن مدارس نے مقابلے میں حصہ لیا ان میں مدرسہ سیفہ ملدومر، مدرسہ نور القرآن کھانسر، مدرسہ سرگیب، مدرسہ صوفیہ امامیہ کھانسر، مدرسہ سلطنیہ بانپی، مدرسہ خانقاہ اور مدرسہ عون المومنین سرگیب شامل تھے۔

تقریری مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے نام درج ذیل ہیں:
1. پہلی پوزیشن: شہناز (مدرسہ سیفہ ملدومر)
2. دوسری پوزیشن: ماجدہ (مدرسہ سرگیب ٹو)
3. تیسری پوزیشن: شاکرہ (مدرسہ عون المومنین سرگیب)

نعت خوانی کے مقابلے میں پوزیشن حاصل کرنے والے:
1. پہلی پوزیشن: سیما (مدرسہ عون المومنین سرگیب)
2. دوسری پوزیشن: حوریہ (مدرسہ سرگیب ٹو)
3. تیسری پوزیشن: آئمہ (مدرسہ نور القرآن کھانسر)

مدرسہ ھذا میں منعقدہ تقریب بسلسلہ تلاوت، نعتیہ و تقریری مقابلہ
22/08/2024

مدرسہ ھذا میں منعقدہ تقریب بسلسلہ تلاوت، نعتیہ و تقریری مقابلہ

جلسے کی کچھ تصویری جھلکیاں بزم طلبإ مرکزی دارالعلوم صوفیہ نوربخشیہ خپلو سترونپیصفة المدارس العربیہ پاکستانشکریہ NYF Mul...
08/07/2024

جلسے کی کچھ تصویری جھلکیاں


بزم طلبإ مرکزی دارالعلوم صوفیہ نوربخشیہ خپلو سترونپی
صفة المدارس العربیہ پاکستان
شکریہ NYF Muldumar Unit

06/07/2024
🕌✨ جمعہ مبارک! 🕌✨ 'ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کی یاد کے لئے جلسے میں جاؤ اور تجارت کرنا ...
06/06/2024

🕌✨ جمعہ مبارک! 🕌✨
'ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کی یاد کے لئے جلسے میں جاؤ اور تجارت کرنا چھوڑ دو۔ اگر تم کو علم ہو تو یہ تمہارے لیے بہتر ہے۔' (قرآن 62:9)
ہمیشہ اللہ کی ہدایت اور برکتوں کے قریب لے جاؤ۔ جمعہ مبارک! 🙏

السلام علیکم ۔ آج مدرسہ الصّفہ صوفیہ نوربخشیہ ملدومر میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے  سلسلہ میں ایک پر وقار محفل منعقد...
05/03/2024

السلام علیکم ۔
آج مدرسہ الصّفہ صوفیہ نوربخشیہ ملدومر میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے سلسلہ میں ایک پر وقار محفل منعقد ہوئی۔
اس پر رونق محفل کی صدارت کی نشست پر جلوہ آفروز تھے جناب مولانا مفتی محمد یوسف صاحب جبکہ مہمان خصوصی مولانا عبد الروف صاحب تھا۔ میزبانی کا شرف امام مسجد صوفیہ نوربخشیہ ملدومر جناب بوا غلام حیدر صاحب کو ہوا۔
مدرسہ کے طلباء و طالبات نے نعت، تقریر، قیصدہ، منقبت، ترانہ صوفیہ وغیرہ پڑھ کر محفل کو چار چاند لگا دی۔
اور آخر میں صدر محفل مولانا یوسف صاحب نے ریزلٹ کا اعلان کیا۔ یہ امتحان صفۃ المدارس العربیہ پاکستان کے زیر انتظام پورے خپلو کے مدرسے میں ہوا تھا۔ تمام پوزیشن ہولڈرز کو انعامات سے نوازا۔ اور تمام استادوں کو بھی انعامات سے نوازا ،آخر میں دعائیہ کلمات کے ساتھ محفل کا اختتام ہوا ۔

Address

Mohallah Muldumar Khaplu Bala District Ghanche
Khapalu

Telephone

+923555987495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ الصفہ صوفیہ نوربخشیہ ملدومر خپلو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category