Faiz Education System Talis

Faiz Education System Talis To Promote free education for poor, orphan and needy children
Non profit school

05/02/2026

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

ہم انتظامیہ فیض ایجوکیشن سسٹم تلیس گلگت بلتستان کی جانب سے سید فقیراللہ شاہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ان کے ٹیم کا شکریہ ادا ...
20/12/2025

ہم انتظامیہ فیض ایجوکیشن سسٹم تلیس گلگت بلتستان کی جانب سے سید فقیراللہ شاہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اور ان کے ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔جنہوں نے ہماری سکول کےبچوں کیلئے جرابوں کا تحفہ بھیجا ۔اور ساتھ ہی محترم
مکرم محترم شمیم صاحب فیلڈ مانٹیرینگ آ فیسرمعاون فاونڈیشن کا بھی

دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔جن کی محنت کے بدولت ہماری بچوں تک پہنچا۔۔۔ ۔ ہم سید فقیراللہ شاہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اورمحمد شمیم صاحب کیلیے دعا گو ہیں۔ ۔

کل 3دسمبر کو فیض ایجوکیشن سسٹم تلیس میں ایک تقریب بسلسلہ اعلان نتائج منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی محترم جناب ڈاکٹر اسد ...
04/12/2025

کل 3دسمبر کو فیض ایجوکیشن سسٹم تلیس میں ایک تقریب بسلسلہ اعلان نتائج منعقد ہوئی جس میں مہمان خصوصی محترم جناب ڈاکٹر اسد شفیق صاحب اور دیگر معززین و عمائدین تلیس نے شرکت فرما کر تقریب کو رونق بخشا۔جس کا ہم شکریہ ادا کرتے ہیں۔انتظامیہ فیض ایجوکیشن سسٹم تلیس

14/08/2025
11/08/2025

میں فیض ایجو کیشن سسٹم تلیس ایڈمن یہ واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میڈیا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نئی پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

Address

Village Talis P/o Machlu Mashaburm Ghanche
Khapalu

Telephone

+923554135001

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Education System Talis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category