21/02/2025
(مبارک باد)
پبلک سکول امیرآباد کے سابق طالب علم گلزار حسین S/O محمد ابراہیم کو "Education" میں امتیازی نمبروں کے ساتھ BS کی ڈگری حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
آپ کی مذید کامیابیوں اور روشن مستقبل کے لیے دعاگو ہیں۔
منجانب : سٹاف اینڈ سٹوڈنٹس قائد ملت پبلک سکول امیرآباد چھوربٹ
Gulzar Hussain Bazavi