𝗬𝗢𝐮𝐭𝐡 𝗢𝐟 𝗦𝗜𝗡𝗢

𝗬𝗢𝐮𝐭𝐡 𝗢𝐟 𝗦𝗜𝗡𝗢 LONG LIVE SINO

31/07/2023
31/07/2023

Jazakallah

علم دوست لوگوں کی جیت #شکر الحمد اللہ تعلیم دشمن مفاد پرست ۔بیرونی آلہ کاروں کو منہ کی کھانی پڑی آخر۔سکول کے لٸیے زمین و...
23/03/2023

علم دوست لوگوں کی جیت #
شکر الحمد اللہ تعلیم دشمن مفاد پرست ۔بیرونی آلہ کاروں کو منہ کی کھانی پڑی آخر۔سکول کے لٸیے زمین وقف کرنے پر استادالاساتید سید ناصر صاحب۔منشی فدا صاحب۔حاجی حسین و دیگر سادات عظام و لوگوں کو سرخ سلام۔بالاخر سکول کی نشاندھی احسن طریقے سے جاری۔پڑھے لکھے جاھلوں اور آلہ کاروں سہولتکاروں کے ناپاک عزاٸم خاک میں ملانے پر اھلیان سینو کو مبارکباد

22/03/2023

پارٹ تھری .
اگر کوئی شخص اپنی زمین خوشی سے سکول کے لیے دے رہے ہین تو دوسروں کو کوئی حق نہی پہنچتا کہ وہ بھیج میں رولا ڈالے.جسکی زمین کا ٹکڑا بھی نہی وہ بھی چھلانگیں مار رہا ہے ..خدارا اس قوم پہ رحم کرو اپنی انا کو ختم کرو.

22/03/2023

فصلہ اب عوام کے ہاتھ میں غلتی کس کی ہے یہ تھا پروپگنڈا ویڈیو.

22/03/2023

پروپیگنڈہ مشینری پھر بے نقاب ایک چھوٹا سا کلپ اپنی مرضی کا نکال کر ایماندار آفیسر کے خلاف پروپیگنڈہ کا پول کھل گیا ہے اصل حقائق پر مبنی ویڈیو ملاحظہ کریں۔ہم نوجوانان سینو چیف انجینیر کے انتہائی مشکور ہیں جنہوں نے اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے سینو تشریف لائے اور معاملے کو حل کرایا ۔جو لوگ منفی پروپیگنڈہ سوشل میڈیا پر منفی کمنٹس اور پوسٹ کر رہے ہیں ایف آئی اے سائیبر کرائم انکو لگام دیں یہ امن اور اماں خراب کرنے اور قابل اور ایماندار آفیسرز کی عزت خراب کرنا چاہتے ہیں

11/01/2023

ٹیکس بدل تھلبا زو💜💜
ہمارے گلگت بلتستان کے بچے بھی کسی سے کم نہیں✌️



فخرے گنگچھے فخرے سینو  سید علی کو SSP ملتان تعینات ہونے پر تمام یوتھ آف سینو کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کی خدمت...
04/01/2023

فخرے گنگچھے فخرے سینو
سید علی کو SSP ملتان تعینات ہونے پر تمام یوتھ آف سینو کی جانب سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کی خدمت میں بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں،
♥️

Ustaad Mohtram Jinab Mumtaz Hussain Sahib ko DDE Kharmang tayinat Hony par Tamam Youth of Sino ke Janib Se Ap or aap k E...
30/09/2022

Ustaad Mohtram Jinab Mumtaz Hussain Sahib ko DDE Kharmang tayinat Hony par Tamam Youth of Sino ke Janib Se Ap or aap k Ehle Khana ke Hhedmat ma Bhot Bhot Mubarak bad Peshh Karty haii❤️

یوتھ آف سینو کی طرف سے عباس حلیم سینوی اور افضل سینوی کو ھیڈ کانسٹیبل پروموشن ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ اور آپ ...
24/09/2022

یوتھ آف سینو کی طرف سے عباس حلیم سینوی اور افضل سینوی کو ھیڈ کانسٹیبل پروموشن ھونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آپ اور آپ کے اہل خانہ کی خدمت میں بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہے اور اللہ پاک سے دعا کرتے ہیں ہیں آگے بھی ترقی عطا کریں آپ دونوں کو❤️

ضلع گانچھےسینو سے تعلق رکھنے والی ناہیدہ بتول جس نے‏KIU کے سالانہ امتحان 2022 میں پورے گلگت بلتستان سےتیسری پوزیشن حاصل ...
11/09/2022

ضلع گانچھے
سینو سے تعلق رکھنے والی ناہیدہ بتول جس نے‏KIU کے سالانہ امتحان 2022 میں پورے گلگت بلتستان سےتیسری پوزیشن حاصل کرکے اپنے علاقے کا نام روشن کردیا خوشی کے اس موقع پر تمام یوتھ اف سینو کی جانب سے آپ اور آپکی اہل خانہ کی خدمت میں بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں کہ آگے بھی اسی طرح اپنے علاقے کا نام روشن کرنے کی صلاحیت عطا کرے♥️

Address

Khapalu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗬𝗢𝐮𝐭𝐡 𝗢𝐟 𝗦𝗜𝗡𝗢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category