Islamic information center -iic

Islamic information center -iic

Share

please like follow and share islamic information posts JZAK ALLAH��

07/07/2025

بغض اہلبیت رکھنے والوں کا انکشاف

05/07/2025

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

22/06/2025

52

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ كَثِيرِ بْنِ زَيْدٍ عَنْ رُبَيْحِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِي عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَتَذَاكَرُ الْمَسِيحَ الدَّجَالَ فَقَالَ أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِمَا هُوَ أَخْوَفُ عَلَيْكُمْ عِنْدِي مِنَ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ قَالَ قُلْنَا بَلَى فَقَالَ الشَّرْكُ الْخَفِيُّ أَنْ يَقُومَ الرَّجُلُ يُصَلِّي فَيُزَيِّنُ صَلَاتَهُ لِمَا يَرَى مِنْ نَظَرِ رَجُلٍ

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : رسول اللہ اللہ اسلام ہمارے پاس ( گھر سے ) باہر تشریف لائے جب کہ ہم مسیح دجال کا ذکر کر رہے تھے ۔ آپ نے فرمایا : ” کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں جو میرے نزدیک تمھارے لیے مسیح دجال سے بھی زیادہ خطرناک ہے ؟ ہم نے کہا کیوں نہیں ) فرمائیے ۔ ( رسول الله الله السلام نے فرمایا : ” چھپا ہوا شرک - ) وہ یہ ہے ) کہ آدمی نماز پڑھنے کھڑا ہوتا ہے ، جب اسے معلوم ہوتا ہے کہ کوئی اسے دیکھ رہا ہے تو اپنی نماز کو خوبصورت بناتا ہے ۔"

سنن ابن ماجہ 4204

Photos from Islamic information center -iic's post 17/03/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
روزہ افطار کرنے کا صحیح وقت قرآن وحدیث کی روشنی میں

18/02/2025

الحمدللہ رب العالمین
اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد

Want your school to be the top-listed School/college in Khanqah Dogran?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dr. , Abdul Majeed Streest
Khanqah Dogran