01/10/2026
📢 اہم اعلان
گورنمنٹ ڈگری کالج خان پور، دیر لوئر میں ایسوسی ایٹ ڈگری (AD) اردو اور ایسوسی ایٹ ڈگری (AD) کمپیوٹر سائنس کے لیے پہلی میرٹ لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
تمام کامیاب امیدواروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنی داخلہ فیس جمع کروا کر داخلہ مکمل کریں۔
📅 داخلے کی آخری تاریخ: 3 اکتوبر 2026
تمام امیدوار مقررہ تاریخ تک اپنی داخلہ کارروائی مکمل کریں، بصورتِ دیگر ان کی نشست کسی دوسرے امیدوار کو دی جا سکتی ہے۔
گورنمنٹ ڈگری کالج خان پور، دیر لوئر