18/04/2024
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انڈیا کے پیپر میں پوچھا گیا سوال ❓
اس دور میں سلسلہ عالیہ قادریہ کو فروغ دینے والے تحریک کا نام اور عالم صاحب کا نام بتائیں❓
الجواب ---تحریک دعوت اسلامی اس کے بانی حضرت مولانا محمد الیاس عطار قادری،🥰🌹
الحمدللہ عزوجل میرے پیر جیسا کوئی نہیں 💚
اور مجھے اس بات پر فخر ہے کہ میں عطار کے دور میں ہوں اللہ پاک پیر صاحب کو سلامت رکھے اور دعوت اسلامی کو دن دسویں اور رات گیارہویں ترقیاں عطا فرمائے
آمین 🤲 ثم آمین 🤲
اس پیج کو لائک کریں👍 اور فالو کریں🔔 اور اس پوسٹ کو دنیا بھر میں شیئر کریں🌍🌏🌎
15/04/2024