Shams-Ul-Islam

Shams-Ul-Islam

Share

Stories, Ayat and Hadith (Translations) Islamic Information and The Stories of Great Life of Holy Prophet (S.A.W) also Prophets (AllehIslam)

26/02/2022

حُسنِ یوسف پر کٹیں مصر میں انکُشت زِناں
سر کٹاتے ہیں تیرے نام پہ مردانِ عرب

زندگی میں ایک ہی تمنا ہے میری
کہ اپنا سر پیارے آقا پہ قربان کردو

24/02/2022

سر جھک نہیں سکتے سرِ محشر بھی ہمارے
سر اس لئے اونچے ہیں کہ سردار ﷺ سے نسبت ہے
❤️(صلی الله علیہ وآلہ وسلم)❤️

20/02/2022

‏مِلےگی جنت پیےگا کوثر
اُسی کو محشر میں سُکون ہوگا
نبیﷺ محبت کریں گے اس سے
جس کی دل میں ابوبکرؓ عمرؓ عثمانؓ علیؓ اور حسینؓ ہوگا

18/02/2022

‏جابر بن سمرہ ؓ فرماتے ہیں کہ میں نےایک انتہائی روشن چاندنی رات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا، پھر آپؐ کو دیکھنے لگااور چاند کو بھی دیکھنے لگا ( کہ کون زیادہ خوبصورت ہے) آپؐ اس وقت سرخ جوڑا پہنے ہوئے تھے،اور آپؐ مجھے چاند سےبھی زیادہ حسین نظر آ رہےتھے۔

(ترمذی،۲۸۱۱)

24/09/2021

حبیب بن مالک یمن کے بہت بڑے سردار تھے، ابوجہل نے پیغام بھیجا کہ حبیب. محمدﷺ نے فلاں تاریخ کو چاند کے ): دو ٹکڑے کرنے ہیں تم یہاں آ جاؤ، اور چاند کو دیکھنا کہ، وہ دو ٹوٹے ہوتا ہے یا نہیں۔ چنانچہ حبیب بن مالک نے رخت سفر باندھا اور کوہ ابو قیس پر پہنچ گیے، جہاں کفار نے مطالبہ کر دیا تھا کہ چاند کو دو ٹکڑے کرو ...!
میرے *: آقا حضرت محمّد مصطفٰی صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے اور چاند دو ٹکڑے کر دیا، خصایص الکبری میں موجود ہے کہ ڈیڑھ گھنٹہ تک چاند دو ٹکڑے رہا ...!
(بحوالہ خصایص الکبری ، بحوالہ شرح قصیدہ ،بحوالہ معجزات مصطفےصلو علی الحبیب صلی اللہ تعالی علی محمدﷺ
🌹سیرت مزید واقعیات سون نے کے لیے یٹوب چینل شمس اسلام کو سبسکرئیب کریں🌹. . . . . . . 👈👈 https://youtu.be/54IB9fxsTtg

27/08/2021

شاہ است حسینؓ بادشاہ است حسینؓ 🌹

دیں است حسینؓ دیں پناہ است حسینؓ 🌹

https://youtu.be/JZl95FzKPFY

09/04/2021

رسول کریم ﷺ نے شعبان المعظم کے آخری جمعہ خطاب فرمایا

اے میرے صحابہ تم پر اک عظیم مہینہ سایہ فگن ہونے والا ہے ۔۔۔۔
https://youtu.be/qwc4whfv0Dk👈🏽👈🏽👈🏾

19/03/2021

اللہ کے کلام کی برکت سے نابینا شخص کی بنائی واپس آ گئی🌹

حضرت موسیٰ علہ سلام کا واقعہ .
👉👉 https://youtu.be/n8YX_8tJcTU

Want your school to be the top-listed School/college in Khanpur?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Khanpur
64100