𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐁𝐮𝐬𝐢𝐧𝐞𝐬𝐬𝐞𝐬 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐰𝐨𝐫𝐥𝐝 𝐅𝐨𝐫𝐞𝐱 𝐓𝐫𝐚𝐝𝐢𝐧𝐠
DK Trader Pamm
Hye! Welcome Here... We held online forex Trading classes free of cost
Pain of Forex
Harshid Mehta
DK Trader
Forex Trading k lia ap Community Join krin
https://chat.whatsapp.com/ENju4nZAnLP0JmYtMmgtUa
21/03/2025
سپلائےکی تعریف
سپلائے وہ ہے جس میں بیچنے والے زیادہ ہو خریدنے والے کم ہو
ڈیمانڈ کی تعریف
ڈیمانڈ وہ ہے جس میں خریدنے والے زیادہ اور بیچنے والے کم ہو
پیٹرن کی تعریف
پیٹرن اس کو کہتے ہیں جو مارکیٹ میں آنے والے وقت میں ہمیں آگاہ کرے کہ مارکیٹ سپلائے کا ہے یا ڈیمانڈ کا
پیٹرن کے 4اقسام ہیں
سپلائے کےدو ہیں
Drop Base Drop
Rally Base Drop
ڈیمانڈ کے دو ہیں
Rally Base Rally
Drop Base Rally
سپلائےاور ڈیمانڈ کے پیٹرن 3 چیزوں سے مکمل ہوتے ہیں
(1) Rally
(2) Drop
(3) Base
ریلی کی تعریف
جب مارکیٹ میں ایک یا ایک سے زیادہ کینڈل بائے کے بنیں اور بڑے سائز کے بنیں اسے ریلی بولا جاتا ہے
ڈراپ کی تعریف
جب مارکیٹ میں ایک یا سے زیادہ کینڈل بڑے سائز کے کینڈل نیچے کی طرف آئے اس کو ڈراپ بولا جاتا ہے
بیس کی تعریف
مارکیٹ میں بائے یا سیل کے بعد جب چھوٹی کینڈلز بنیں ایک یا دو یا تین اس کو بیس کہا جاتا ہے
DK TRADER
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khanpur