25/09/2026
صبح کی اسمبلی
🌸 اسمبلی میں صبح کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک اور دعا سے 🌸
تلاوتِ کلامِ پاک سے دلوں کو نور ملتا ہے اور دعا سے دن کا آغاز برکتوں کے ساتھ ہوتا ہے۔
ہم اپنے طلبہ کو علم کے ساتھ ساتھ اچھے اخلاق، نظم و ضبط اور دینی اقدار کی بھی تعلیم دیتے ہیں۔ 🤲📖
✨ آئیے! ہر دن کا آغاز اللہ کے نام سے کریں اور علم، عمل اور کردار کی روشنی سے اپنا مستقبل روشن بنائیں۔ ✨
Government Model Primary School Chak 30P
📚