Lal Education

Lal Education A complete guidance for teachers/students in Pakistan to teach/learn effectively. We will try our be

اساتذہ کے لیے بری خبر۔ ریشنلایزیشن پھر سے ہونے کا خطرہ۔ محکمہ تعلیم نے افرادی قوت کے موثر استعمال کے لیے "ریشنلائزیشن سی...
01/10/2026

اساتذہ کے لیے بری خبر۔ ریشنلایزیشن پھر سے ہونے کا خطرہ۔ محکمہ تعلیم نے افرادی قوت کے موثر استعمال کے لیے "ریشنلائزیشن سیل" (Rationalization Cell) قائم کر دیا ہے۔

29/09/2026

Celebrating my 12th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

29/09/2026

🚨 🚨
All CEOs are requested to direct all teachers intending to apply for transfer on medical hardship grounds to immediately submit their requests to the CEO Office for examination by the Medical Board.
You are further requested to promptly forward such cases to the Medical Superintendent of the concerned DHQ Hospital, for constitution/holding of the Medical Board at the earliest.
It shall also be ensured that the concerned teacher is duly informed of the date, time, and venue of the Medical Board, so that they may appear before the Board accordingly.
*The complete, duly signed and filled Disease Assessment Proforma (Schedule-A) of the e-Transfer Policy 2024 is mandatory to be attached with application through SIS mobile App for the medical category.*

Kind Regards
Saeed ur Rehman
System Analyst

07/09/2026

*"مریم نواز الیکٹرک بائیک سکیم" کا اپلائی شروع ہو چکا ہے۔*
*`کون کون اپلائی کیلئے اہل ہیں؟`*
1. پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولز، کالجز، یونیورسٹیز، میڈیکل اور ووکیشنل اداروں کے ریگولر طلباء و طالبات اپلائی کیلئے اہل ہیں،
2. سٹوڈنٹ کی عمر کم از کم 16 سال ہونا لازمی ہے خواہ کسی بھی کلاس میں پڑھتا ہو،
3. سٹوڈنٹ کا شناختی کارڈ/ سمارٹ کارڈ ہونا لازمی ہے، بے فارم پر اپلائی نہیں ہوگا۔
4. `سٹوڈنٹ کا لرنر لائسنس/ لائسنس ہونا لازمی ہے۔`
🚨*لرنر لائسنس کیلئے کسی آفس جانے کی ضرورت نہیں ہے، ہمارے پاس آنلائن لرنر لائسنس بنانے کی سہولت موجود ہے۔*
5. علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور VU کے کے سٹوڈنٹس کے *اہل نہیں* ہیں۔
6. جن کی ڈگری مکمل ہو چکی ہے، اور موجودہ کسی انسٹیٹیوٹ کے ریگولرسٹوڈنٹس نہیں ہیں، وہ اپلائی *نہیں* کرسکتے۔
`اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 04 اکتوبر 2026 ہے۔`

* پنجاب کے طلبہ کو سوا لاکھ سے زائد ای بائیکس ملیں گی۔
* وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے طلبہ سے ڈاؤن پیمنٹ وصول کرنے سے روک دیا
* حکومت پنجاب ای بائیک پر انٹرسٹ اور انشورنس بھی ادا کرے گی
* طلبہ کیلئے ماہانہ تقریباً 3 ہزار روپے قسط مقرر کرنے کی تجویز پر اتفاق، اسکے علاوہ دیگر تمام اخراجات حکومت خود برداشت کرے گی۔
* ای بائیک سکیم کے ساتھ ہیلمٹ اور سیفٹی راڈ بھی مفت ملے گا ۔
* لیتھیئم آئرن فاسفیٹ بیٹری نصب ہوگی
* منتخب طلباء کو چھ ہفتوں کے اندر بائیک کی فراہمی۔




♥️ ♻️ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

اگر آپ اپنی شخصیت، کو نکھار نا چاہتے ہیں اور خوب دولت شہرت کمانا چاہتے تو یہ کتابیں آپ کے تمام خوابوں کو پورا کر سکتی ہی...
05/09/2026

اگر آپ اپنی شخصیت، کو نکھار نا چاہتے ہیں اور خوب دولت شہرت کمانا چاہتے تو یہ کتابیں آپ کے تمام خوابوں کو پورا کر سکتی ہیں۔

05/07/2026

SCHOOL ACTION PLAN
Learning Outcome Targets (GRADES Project 2026–27)
School: _______________________
EMIS Code: ____________________
Head Teacher: __________________
Duration: جولائی 2026 تا مارچ 2027
مقصد
اردو، انگریزی اور ریاضی میں مقررہ Learning Outcome Targets حاصل کرنا اور طلبہ کی تعلیمی کارکردگی بہتر بنانا۔
1. ابتدائی اقدامات (پہلا ہفتہ)
✅ تمام اساتذہ کو Learning Outcome Targets سے آگاہ کرنا۔
✅ ہر جماعت اور مضمون کا Target نمایاں جگہ پر آویزاں کرنا۔
✅ گزشتہ نتائج کا جائزہ لینا۔
ذمہ دار: Head Teacher
2. Baseline Assessment
پہلے دو ہفتوں میں اردو، انگریزی اور ریاضی کا ابتدائی ٹیسٹ لیا جائے۔
کمزور طلبہ کی فہرست تیار کی جائے۔
ذمہ دار: Subject Teachers
3. تدریسی منصوبہ بندی
ہفتہ وار Lesson Plan بنانا۔
ہر سبق میں Learning Outcomes کو شامل کرنا۔
طلبہ کی سرگرمیوں پر مبنی تدریس (Activity Based Learning)۔
4. Remedial Classes
کمزور طلبہ کے لیے ہفتے میں دو اضافی کلاسیں۔
روزانہ 20 سے 30 منٹ اضافی مشق۔
5. ماہانہ جائزہ
ہر ماہ:
مختصر Assessment
نتائج کا تجزیہ
کمزور بچوں کے لیے نئی حکمت عملی
6. AEO Monitoring
AEO کے وزٹ کے دوران:
Lesson Plans
Assessment Record
Students Progress
Action Plan
دکھایا جائے۔
7. والدین سے رابطہ
ہر ماہ والدین میٹنگ۔
بچوں کی کمزوریوں سے آگاہ کرنا۔
گھر پر مشق کے لیے رہنمائی دینا۔
8. ریکارڈ کیپنگ
مندرجہ ذیل ریکارڈ مرتب رکھا جائے:
Baseline Test
Monthly Tests
Students Progress Record
Remedial Record
Attendance Record
ماہانہ شیڈول
مہینہ
سرگرمی
جولائی
Baseline Test، Action Plan
اگست
تدریس + Assessment
ستمبر
ماہانہ جائزہ
اکتوبر
Remedial Classes
نومبر
Mid-Term Assessment
دسمبر
Progress Review
جنوری
Revision + Remedial
فروری
Final Preparation
مارچ
Final Assessment اور رپورٹ
کامیابی کے اشاریے (Success Indicators)
95٪ طلبہ کی باقاعدہ حاضری۔
ہر ماہ Assessment مکمل۔
کمزور طلبہ کی کارکردگی میں مسلسل بہتری۔
مقررہ Learning Outcome Targets کا حصول۔
AEO اور CEO کی مانیٹرنگ میں تسلی بخش کارکردگی۔
یہ ایکشن پلان سکول کی ضروریات کے مطابق آسانی سے نافذ کیا جا سکتا ہے اور CEO کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تقاضوں سے مطابقت رکھتا ہے۔

📢 نوجوانوں کے لیے بڑا موقع! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشب پروگرام (فیز-II، بیچ-II) کا آ...
04/07/2026

📢 نوجوانوں کے لیے بڑا موقع! وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشب پروگرام (فیز-II، بیچ-II) کا آغاز! 🌍🌱

کیا آپ ماحول کو بچانے اور ایک "کلائمیٹ واریر" (Climate Warrior) بننے کا عزم رکھتے ہیں؟ حکومتِ پنجاب کی جانب سے نوجوانوں کو ماحولیاتی تبدیلیوں کے خلاف قیادت کے لیے تیار کرنے کے لیے ایک شاندار انٹرنشب پروگرام متعارف کروایا گیا ہے۔

اس انٹرنشب کے تحت منتخب ہونے والے امیدواروں کو بہترین تعلیمی و عملی مواقع فراہم کیے جائیں گے۔

💰 وظیفہ اور مدت (Stipend & Duration):
💵 ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے ماہانہ۔

⏳ مدت: 3 ماہ۔

🌟 اس پروگرام میں کیا خاص ہے؟ (What does it offer?):
⚖️ آٹومیٹک میرٹ سسٹم: مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر شفاف سلیکشن۔

💻 جدید LMS: اسٹیٹ آف دی آرٹ لرننگ مینجمنٹ سسٹم تک رسائی۔

📍 ڈسٹرکٹ وائز مواقع: پنجاب کے تمام اضلاع کی سطح پر سیکھنے کے یکساں مواقع۔

📜 UNFCCC سرٹیفیکیشن: عالمی سطح پر تسلیم شدہ UNFCCC کی سرٹیفیکیشن۔

🏢 عملی تجربہ: EPA فیلڈ آفسز اور کلائمیٹ پالیسی یونٹس میں کام کرنے کا موقع۔

👩‍🎓 خواتین کے لیے مخصوص کوٹہ: طالبات کے لیے 50% نشستیں مخصوص کی گئی ہیں۔

🎓 ماہرین کی رہنمائی: کپسٹن پروجیکٹس اور انڈسٹری کے ماہرین کی مینٹرشپ۔

⏰ آخری تاریخ (Deadline):
🗓️ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 18 جولائی، 2026 ہے۔

🌐 آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ:
خواہشمند طلبہ و طالبات درج ذیل آفیشل پورٹل پر جا کر آن لائن رجسٹریشن کر سکتے ہیں:
🔗 epd.punjab.gov.pk/climateinternship

پنجاب بھر کے طلبہ، نوجوانوں اور یونیورسٹی گریجویٹس کے ساتھ یہ اہم ترین موقع لازمی شیئر کریں!

The Punjab Government has launched a Green Punjab smartphone application to resolve smog-related concerns from citizens. Citizens can now file complaints against individuals who burn hospital waste and garbage, operate smoke-emitting kilns and vehicles, and factories that run without smoke control d...

03/07/2026

*AIOU UPDATES*
*Quiz Batch No. 4*

🕔 *کوئز اوپن ہونے کا وقت:*
3 جولائی 2026، شام 5:00 بجے

🕔 *کوئز بند ہونے کا وقت:*
6 جولائی 2026، شام 5:00 بجے

*ان شاء اللہ کوئز آج شام 5:00 بجے LMS پر دستیاب ہو جائے گا اور 6 جولائی 2026 شام 5:00 بجے تک اوپن رہے گا۔*

Rawalpindi Board 11th Tarjuma tul Quran Subjective Paper Today
03/07/2026

Rawalpindi Board 11th Tarjuma tul Quran Subjective Paper Today

بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ بھی اساتزہ کےحق میں سامنے آ گئی، وزیر تعلیم سے معافی کا مطالبہ کردیا
27/06/2026

بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ بھی اساتزہ کےحق میں سامنے آ گئی، وزیر تعلیم سے معافی کا مطالبہ کردیا

Address

Khanpur Janubi
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lal Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category