مدرسہ عربیہ کریمیہ خانپورمھر

مدرسہ عربیہ کریمیہ خانپورمھر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مدرسہ عربیہ کریمیہ خانپورمھر, Religious school, Khangarh.

مدرسہ عربیہ اشاعت القرآن کریمیہ || خانپورمھر ضلع گھوٹکی
دعوت الی اللہ، تعلیم تعلم، ذکر و عبادت، خدمت، تعلیم کے ساتھ تربیت، علم کے ساتھ عمل، پڑھانے کے ساتھ سکھانے پر عمل پیرا مرکز

29/05/2026

جمعہ کے دن درود پڑھنے کی فضیلت
جمعہ کے دن کا درود شریف
۔

جمعہ کے دن درود پڑھنے کی فضیلت ۔۔
29/05/2026

جمعہ کے دن درود پڑھنے کی فضیلت
۔
۔

یومِ عرفہ… 🤍 آؤ اپنی زبان کو اُس ذکر سے تر رکھیں جو سب سے محبوب ہے:لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ،...
26/05/2026

یومِ عرفہ… 🤍 آؤ اپنی زبان کو اُس ذکر سے تر رکھیں جو سب سے محبوب ہے:

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيْكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ

آج صرف پڑھنا نہیں… دل سے دہرانا ہے، آنکھوں سے محسوس کرنا ہے، اور اپنی روح کو اس کلمے سے جگانا ہے۔ 🤍
#الحج #جامعہ #کریمیہ #خانپورمھر

یومِ عرفہ… وہ دن جب دلوں کی گواہی سب سے زیادہ معنی رکھتی ہے 🤍 #جامعہ  #کریمیہ  #خانپورمھر    #الحج
26/05/2026

یومِ عرفہ… وہ دن جب دلوں کی گواہی سب سے زیادہ معنی رکھتی ہے 🤍
#جامعہ #کریمیہ #خانپورمھر #الحج

ہر نماز کے بعد اپنے دل کو یہ یاد دلائیں:اللّٰه سب سے بڑا ہے 🌙9 ذی الحجہ کی فجر سے 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے ب...
25/05/2026

ہر نماز کے بعد اپنے دل کو یہ یاد دلائیں:
اللّٰه سب سے بڑا ہے 🌙

9 ذی الحجہ کی فجر سے 13 ذی الحجہ کی عصر تک ہر فرض نماز کے بعد تکبیراتِ تشریق پڑھنا نہ بھولیں.

شیڈول نمازِ عید الاضحی — مدرسہ عربیہ خانپورمھر  عالم خان گڏاڻي/ چھتن مھر📍 07:30 AMبراہِ کرم بروقت تشریف لائیں۔اللہ تعالی...
25/05/2026

شیڈول نمازِ عید الاضحی — مدرسہ عربیہ خانپورمھر
عالم خان گڏاڻي/ چھتن مھر

📍 07:30 AM

براہِ کرم بروقت تشریف لائیں۔

اللہ تعالیٰ ہماری عبادات قبول فرمائے۔ آمین۔

جو اپنے لئیے پسند کریں وہی اپنے بھائی کے لئیے بھی پسند کریں ۔۔
23/05/2026

جو اپنے لئیے پسند کریں وہی اپنے بھائی کے لئیے بھی پسند کریں
۔
۔

قربانی نہ کرنے والوں کے لئے وعید۔۔ #قربانی    #الحج
21/05/2026

قربانی نہ کرنے والوں کے لئے وعید۔۔
#قربانی #الحج

Address

Khangarh
65070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ عربیہ کریمیہ خانپورمھر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share