20/05/2025
سکول ٹائمنگ 7.30 سے 11.30 تک اور
28 مئی سے چھٹیاں ہونگی
School Education Department
20/05/2025
سکول ٹائمنگ 7.30 سے 11.30 تک اور
28 مئی سے چھٹیاں ہونگی
15/05/2025
14/05/2025
New dates for postponed Bise Multan exams.
12/05/2025
محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کی تاریخ فائنل کرلی
یکم جون سے 9 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہونگی، سیکرٹری سکولز ایجوکیشن
اگر ہیٹ ویو زیادہ ہوئی تو ایک ہفتہ قبل چھٹیاں دی جائیں گی، سیکرٹری سکول ایجوکیشن
11/05/2025
All Schools (public and private) in Province of the Punjab classes will be started from12-05-2025 (Monday).
11/05/2025
All Exams shall be held as per notified schedule from 12.05.2025.
08/05/2025
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی ادارے 11 مئی تک بند رہیں گے
رانا سکندر حیات
07/05/2025
*تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں 8 مئی 2025 سے اپنی تعلیمی سرگرمیاں اپنے متعلقہ شیڈول کے مطابق دوبارہ شروع کریں گی۔*
8 مئی سے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
تمام متعلقہ
الرٹ پلیز!
صرف 07.05.2025 کے پیپرز اور پریکٹیکلز حکومت پنجاب ایچ ای ڈی لاہور کے نوٹیفکیشن کی تعمیل میں ملتوی کر دیے گئے۔ معمول کے مطابق کل کی سرگرمیوں کے لیے تیار رہیں۔
اگر کوئی نئی معلومات موصول ہوتی ہیں تو آپ کو فوری طور پر مطلع کیا جائے گا۔
کنٹرولر امتحانات BISE ملتان
سیکنڈ ائیر کا کل کا پیپر ان شاءاللہ شیڈول کے مطابق ہو گا۔