GGES 88/10r Khanewal

GGES 88/10r Khanewal

Share

سرکاری سکول معیاری سکول

07/05/2026

We are very grateful to worthy CEO DEA KHANEWAL for recognizing our school's efforts on the wall of District Education Authority Khanewal.
CEO DEA Khanewal , DEO EE-W Khanewal , Deputy District Education Officer EE-W Khanewal , AEO Markaz Kot Ala Singh- F Khanewal

19/04/2026
18/04/2026

Enrollment campaign 2026, GGES 88/10-R KHANEWAL
DEO EE-W Khanewal
Deputy District Education Officer EE-W Khanewal
AEO Markaz Kot Ala Singh- F Khanewal

17/04/2026

Well-done GGES 88/10r Khanewal for PECTA result..
Deputy District Education Officer EE-W Khanewal
DEO EE-W Khanewal
District Education Authority Khanewal
Rana Sikandar Hayat

01/04/2026

پنجاب بھر میں تمام سرکاری و نجی سکول جمعہ کے روز بند رہیں گے جبکہ پیر تا جمعرات باقاعدہ اوقات کار کے مطابق تدریسی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔

21/02/2026

روزے کے دوران ہمارا جسمانی ردعمل کیا ہوتا ہے. معلومات

پہلے دو روزے

پہلے ہی دن بلڈشگر لیول گرتا ہے یعنی خون سےچینی کےمضر اثرات کا درجہ کم ہوجاتا ہے، دھڑکن سست ہوجاتی ہے اور بلڈپریشر کم ہوجاتا۔ اعصاب جمع شدہ گلائ کوجن کو آزادکر دیتے ہیں جسکی وجہ سے جسمانی کمزوری کا
‏احساس اجاگر ہوجاتا ہے۔ زہریلے مادوں کی صفائی کےپہلے مرحلہ میں نتیجتا سردرد۔ چکرآنا۔ منہ کا بدبودار ہونا زبان پر مواد کےجمع ہوتا ہے۔

تیسرے سے7ویں روزے تک

جسم کی چربی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوتی ہے اور پہلےمرحلہ میں گلوکوز میں تبدیل ہوجاتی ہے۔ بعض لوگوں کی جلد ملائم اور چکنی ہوجاتی ہے
‏جسم بھوک کا عادی ہونا شروع ہوتا ہے اور اس طرح سال بھر مصرف رہنے والا نظام ہاضمہ رخصت مناتا ہے جسکی اسے اشد ضرورت تھی۔خون کے سفید جرثومے اور قوت مدافعت میں اضافہ شروع ہوجاتا ہے۔ ہوسکتا ہے روزیدار کے پھیپھڑوں میں معمولی تکلیف ہو اسلئے کہ زہریلے مادوں کی صفائ کا عمل شروع ہوچکا ہے ‏انتڑیوں اور کولوں کی مرمت کا کام شروع ہوجاتا ہے۔ انتڑیوں کی دیواروں پر جمع مواد ڈھیلا ہونا شروع ہوجاتا ہے۔

8ویں سے15ویں روزے تک

آپ پہلے سے توانا محسوس کرتے ہیں۔ دماغی طور پر چست اور ہلکا محسوس کرتے ہیں۔ ہوسکتا ہے پرانی چوٹ اور زخم محسوس ہونا شروع ہوں۔ اسلئے کہ اب آپکا جسم اپنے‏دفاع کیلئے پہلے سے زیادہ فعال اور مضبوط ہوچکا ہے۔ جسم اپنے مردہ یا کینسر شدہ سیل کو کھانا شروع کردیتا ہے جسے عمومی حالات میں کیمو تھراپی کے ساتھ مارنے کی کوشش کیجاتی ہے۔ اسی وجہ سے خلیات سے پرانی تکالیف اور دردکا احساس نسبتا بڑھ جاتا ہے۔ اعصاب اور ٹانگوں میں تناؤ اس عمل کا قدرتی‏نتیجہ ہوتا ہے۔ یہ قوت مدافعت کے جاری عمل کی نشانی ہے۔ روزانہ نمک کے غرارے اعصابی تناؤ کا بہترین علاج ہے۔

(16ویں سے 20ویں روزے تک)

جسم پوری طرح بھوک پیاس برداشت کا عادی ہوچکا ہے۔ آپ خود کو چست۔ چاک و چوبند محسوس کرتےہیں۔ ان دنوں آپ کی زبان بالکل صاف اور سرخی مائل ہوجاتی ہے۔‏سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کاخاتمہ ہو چکا ہے۔ نظام ہاضمہ کی مرمت ہوچکی ہے، جسم سے فالتو چربی اور فاسد مادوں کا اخراج ہوچکا ہے۔بدن اپنی پوری طاقت کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیتا ہے۔
‏سانس میں بھی تازگی آجاتی ہے۔ جسم کے سارے زہریلے مادوں کاخاتمہ ہو چکا ہے۔ نظام ہاضمہ کی مرمت ہوچکی ہے، جسم سے فالتو چربی اور فاسد مادوں کا اخراج ہوچکا ہے۔بدن اپنی پوری طاقت کے ساتھ اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیتا ہے۔

(20 سے 30ویں روزے تک)

20ویں روزے کے بعد دماغ اور یادداشت‏تیز ہوجاتی ہیں۔ توجہ اور سوچ کو مرکوز کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے، بلاشبہ بدن اور روح تیسرے عشرے کی برکات کو بھرپور انداز سے ادا کرنے کےقابل ہوجاتاہے۔

یہ تو ہوے دنیاوی فائدے،جو بیشک اللہ نے ہماری ہی بھلائی کیلئے ہم پرفرض کیا۔ مگر‏مگر دیکھئے رحمت الہی کا انداز کریمانہ کہ اسکے احکام ماننے سے دنیا کےساتھ ساتھ ہماری آخرت بھی سنوارنے کا بہترین بندوبست کردیا

10/01/2026

اہم =
طویل موسم سرما کے اسپیل اور اگلے ہفتے انتہائی کم درجہ حرارت کی وجہ سے۔
جیسا کہ PDMA کی طرف سے مشورہ دیا گیا ہے،
پنجاب حکومت نے موسم سرما کی تعطیلات 19 جنوری تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chak # 88/10-R
Khanewal

Opening Hours

Monday 08:45 - 14:30
Tuesday 08:45 - 14:30
Wednesday 08:45 - 14:30
Thursday 08:45 - 14:30
Friday 08:45 - 14:30
Saturday 09:00 - 12:00