Govt. Islamia High school kwl

Govt. Islamia High school kwl Government schools, standard schools

09/03/2025

Islamia News....
ڈپٹی کمشنر خانیوال کا الرفیق سینٹرل لائبریری گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول خانیوال کا خصوصی دورہ

Islamia News...گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول خانیوال میں اولڈ سٹوڈنٹس ،اساتذہ،طلباء اور ضلعی انتظامیہ نے ملکر ایک خوبصورت پر...
17/02/2025

Islamia News...
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول خانیوال میں اولڈ سٹوڈنٹس ،اساتذہ،طلباء اور ضلعی انتظامیہ نے ملکر ایک خوبصورت پروگرام کے ذریعے ادارہ کی بہترین روایات اور 2025 میں داخلہ مہم کے حوالے سے خانیوال سٹی و گردونواح کے والدین اور طلباء کو سکول میں داخلہ لینے پر خصوصی پیکیج کا اعلان کیا لہذا اہلیان خانیوال اپنے بچوں کو اس عظیم الشان درسگاہ میں داخل کروائیں،جہاں آپکو معیاری اور مفت تعلیم کے ساتھ ساتھ مفت کتابیں بھی فراہم کی جائیں گی ۔۔
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول خانیوال میں داخلہ مہم 2025 زور وشور سے شروع ہے۔۔۔
( چوہدری نثاراحمد انچارج سوشل میڈیا سیل گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول خانیوال)

Address

Civil Line Khanewal
Khanewal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Islamia High school kwl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category