GES 10/8R

GES 10/8R

Share

یہ ایک سرکاری تعلیمی ادارے GES 10/8R کا آفیشل پیج ہے جو 1950ء سے علاقے میں اپنی تعلیمی و ثقافتی خدمات سرانجام دے رہا ہے.لائک اور شئیر کریں.

07/05/2026
01/05/2026

بچے قوم کا مستقبل ہیں اور ان کی درست سمت میں تربیت ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول میں آج کلاس اول کے طلباء کے لیے 'صفائی مہم' کا اہتمام کیا گیا۔
​اس سرگرمی کے اہم مقاصد:
​بچوں میں ذمہ داری کا احساس پیدا کرنا۔
​اپنے کلاس روم اور گردونواح کو صاف رکھنے کی عادت ڈالنا۔
​کوڑے کرکٹ کو ڈسٹ بن میں ڈالنے کی عملی مشق۔
​ان بچوں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ ویڈیو دیکھیں اور ان ننھے سپاہیوں کی حوصلہ افزائی کریں

01/05/2026

17/04/2026

ہو میرا کام غریبوں کی حمایت کرنا! ❤️✨
ننھے ہاتھوں میں بڑے جذبے! گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 10/8R کے کلاس 1 کے بچوں کی ایک خوبصورت کاوش۔

30/03/2026

کیا آپ اپنے بچے کے لیے صرف ایک سکول چاہتے ہیں یا ایک مکمل گلستان؟
​گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 10/8R لایا ہے آپ کے بچوں کے لیے تعلیم اور تربیت کا ایک ایسا سنگم، جو انہیں معاشرے کا بہترین شہری بنائے گا۔
​ ہماری انفرادی خصوصیات:
​ضلع کا واحد میاواکی جنگل: آلودگی سے پاک، ہرا بھرا ماحول جو بچوں کو فطرت کے قریب رکھتا ہے۔
​پھولوں جیسا بچپن: خوبصورت گراسی پلاٹس، کشادہ گراؤنڈ اور بچوں کے دلپسند جھولے۔
​جدید ECCE روم: ننھے بچوں کے لیے رنگین اور تعلیمی کھلونوں سے سجی ایک الگ دنیا۔
​اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف: تجربہ کار اساتذہ جو شفقت کے ساتھ زیورِ تعلیم سے آراستہ کرتے ہیں۔
​نئی اور ہوادار بلڈنگ: بہترین انفراسٹرکچر جہاں سیکھنے کا عمل آسان اور خوشگوار ہے۔
​ آئیں اور خود فرق دیکھیں!
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 10/8R، مرکز مخدوم پور۔
داخلہ جاری ہے - آج ہی اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں۔
رابطہ کریں.
داخلہ انچارج: خضر حیات دھول
03017397222

01/07/2025

سناٹے آئے درجوں میں جھانک کر چلے گئے
گرمیوں کی چھٹیاں تھیں وہاں کوئی بھی نہ تھا
بشیر بدر

21/05/2025

سٹوڈنٹس کونسل انتخابات 2025
گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چکنمبر 10/8R


゚viralシfypシ゚viralシalシ
زاہد انور لودھرا Ghulam Yasin Amanat Ali Dy Deo Ee-m Khanewal Khizer Hayat Dhool Liaqat Khan Bangash Raja Hassan

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Khanewal