"یومِ آزادی ان کا مبارک جو بے فکر ہو کر جی رہے ہیں،
ہمارا کیا ہے… غریب کے لیے تو روزانہ جینا ہی ایک جنگ ہے!"
Qasim New Collection
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qasim New Collection, Khanewal.
تفصیل:
سٹی پارک خانیوال میں اس وقت بے انتہا رش اور بد نظمی ہے۔ لوگ باجے بجا رہے ہیں، بائیکیں اٹھا کر شور مچا رہے ہیں اور بدتمیزی کا ماحول بنا ہوا ہے۔ ایسے حالات میں اپنی ماں، بہنوں اور بچوں کی حفاظت سب سے پہلے ہے۔
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ جب تک حالات بہتر نہیں ہوتے، اپنی فیملی کو لے کر سٹی پارک خانیوال نہ آئیں۔ اپنی فیملی کی عزت اور حفاظت کا خیال رکھیں۔
🔥 گرینڈ بازار ایکسپو 2026 کا شاندار آغاز!
📍 لوکیشن: رائل مارکی، ریلوے آفیسرز کلب (نزد ہائی کورٹ چوک، ملتان کینٹ)۔
🛍️ خریداری، بہترین ورائٹی اور زبردست ماحول—سب کچھ ایک ہی چھت تلے! آج ہی اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ تشریف لائیں۔
"صحت مند دانت، دلکش مسکراہٹ! 🌟 ڈسکاؤنٹ آفر سے فائدہ اٹھانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔"03087746376
رونگ سائیڈ کا خوفناک انجام! رونگ وے سے آنے والی بائیک سیدھے راستے پر جانے والے سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں دونوں سوار شدید زخمی ہوئے اور کافی نقصان ہوا۔ برائے مہربانی رونگ سائیڈ پر بائیک نہ چلائیں، احتیاط کریں اور محفوظ رہیں۔
🚨 صرف چند پیسے بچانے کی قیمت... دو معصوم جانیں! 💔
لنٹر ڈالتے ہوئے یہ چھت گر گئی، جس سے نہ صرف پورا کام برباد ہوا بلکہ 2 قیمتی جانیں بھی چلی گئیں۔ یاد رکھیں، سستے کے چکر میں یا غیر پیشہ ور (unprofessional) لوگوں سے کام کروا کر اپنی اور دوسروں کی زندگی داؤ پر مت لگائیں۔
جب بھی گھر بنائیں، ہمیشہ اچھے اور مستند مستری، شٹرنگ والے اور انجینئرز کا انتخاب کریں۔ پیسے پھر آسکتے ہیں، انسانی زندگی دوبارہ نہیں مل سکتی۔ اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Telephone
Website
Address
58150