Qari Muhammad Shoaib Alvi
آن لائن قرآن اکیڈمی 330
#ابومحمدعلوی
Online Quran Academy
Online Quran Academy " is a leading online Quran learning school dedicated to providing high-quality Quranic education to students around the world.
Our school offers interactive and engaging Quran lessons .
میرے پیارے ناناجان، ملک جمال دین صاحب کے ساتھ خوشگوار لمحات۔ اللہ تعالیٰ انہیں صحت مند اور خوشحال زندگی عطا فرمائے۔ آمین 💕👵🏻💖😍🙏💗🌹💓
16/04/2026
اگر آپ حافظ , حافظہ یا عالم, عالمہ یا ٹیچر ہیں اور یہ سیکھنا چاہتے ہیں کہ آن لائن گھر بیٹھے یوکے, یو ایس اے, کینیڈا آسٹریلیا اور دیگر اسلامی و غیر اسلامی ممالک کے سٹوڈنٹس کیسے تلاش کر سکتے ہیں اور انہیں قرآن مجید اور دیگر اسلامی کورسز اور سائینس مضامین کیسے پڑھا سکتے ہیں تو یہ کورس آپکے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔
🔘🈁ٹیچنگ کورس کا تعارف خصوصیات ❔
ہم لے کر آئے ہیں علماء اور طلبہ کرام کیلئے منفرد اور لاجواب انداز میں دس روزہ آن لائن ٹیچنگ کورس الحمداللہ ہم یہ کورس کافی ٹائم سے لوگوں کو کرا رہے ہیں اور لوگ اس سے فائدہ حاصل کر رہے ہیں اس کورس کی سپورٹس سے آپ بیرونی ممالک کے بچوں کو قرآن کریم پڑھاکر دین کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ گھر بیٹھے رزق حلال کمانے کا طریقہ سیکھایا جائے گا 📢
✏️ آن لائن قرآن پاک پڑھانے کے لیے کونسی ایپلیکشن استعمال کرے 🖥️
✏️ بیرونی ممالک کے بچوں کو آن لائن قرآن کریم پڑھانے کا طریقہ 💻
✏️موبائل پر آن لائن قرآن کریم فرقان حمید پڑھانے کا طریقہ 📱
✏️ آن لائن قرآن پوسٹ کسی ایپ سے بناسکتے ہے 📄
✏️ آن لائن قرآن پاک پڑھا نے کیلئے بیرونی ممالک میں ایڈرن کرنے کا طریقہ جو آپ خود کبھی بھی ایڈرن کرکے آپنے لیئے سٹوڈنٹس خود تلاش کرسکتے ہیں👨👨👧👦
✏️آگھر آپ کو انگلش نہیں آتی تو آپ کام چلانے کےلئے کون سا طریقہ کریں🪗
✏️ آن لائن قرآن پاک پڑھا نے کے لئے بیرونی ممالک اسٹوڈنٹس تلاش کرنے کا فری طریقہ☎️
✏️ بچوں کو پڑھانے کے حوالےسے 5پی ڈی ایف فائل📙📘📗
200سو سے زیادہ ممالک کے ناموں کی لسٹ جھنڈو کے ساتھ🇽🇰🇱🇦🇰🇼🇱🇷🇲🇷🇳🇱
✏️ آن لائن پڑھاتے وقت کس چیز کا خیال رکھنا ہے کچھ خاص گفتگو 📲
✏️اور واٹسپ پر سکائف پر اور کمپوٹر پر ایکس ریکارڈر پر پڑھا نے کا طریقہ📺
✏️فیس بُک پر فیج بنانے کا طریقہ اور اسکے ساتھ واٹسپ کو کنیٹ کرنے کا طریقہ📞
✏️پوسٹ کو بہر ممالک میں شیر کرنے کا طریقہ اور سٹوڈنٹس کو تالاش کرنے کا طریقہ وغیرہ 📧
💳 کورس آپ کو پرائیویٹ میں آڈیو اور ویڈیو کی صورت میں لیکچر دیے جاتے ہیں جب آپ کے پاس ٹائم ہو آپ سن سکتے ہیں📟📸 ⛓️ شرائطِ۔ ۔⛓️۔
1️⃣حافظ،،حافظہ،،،یا عالم ،،عالمہ ہو❗
2️⃣موبائل یا لیپ ٹاپ پاس ہو❗
3️⃣بہترین انٹرنیٹ کی سروس موجود ہو تاکہ کلاس لینے میں دشواری نہ ہو❗
4️⃣ موبائل فون کا استعمال اتنا آ تا ہو کہ جس سے انٹرنیٹ کا استعمال ممکن ہوسکے❗
↩️آگھر آپ کورس میں حصہ لینے کے خواہشمند ہیں تو بتا دیجیۓ تاکہ داخلہ فارم دیا جاسکے↪️
۔ ۔
🔘۔ کورس کا دورانیہ: 10 دن
🔘۔ کورس بذریعہ واٹس ایپ
اگر آپ ہمارے ساتھ اس سفر میں جڑنا چاہتے ہیں تو ٹیچنگ ٹریننگ کورس میں خوش آمدید!
ہمارے ادارے سے گریجویٹ ہونے والے سٹوڈنٹس کے فیڈبیکس جاننے کے لیے ہمارے اسی فیسبک پیج سے اٹیچ ریویوز کے بٹن پر کلک کیجیئے ۔
داخلہ اور مزید معلومات کے لیے واٹس ایپ پر میسج کیجیے ۔مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ گروپ جوائن کرے
واٹس ایپ نمبر
اس کورس میں سکول ٹیچرز بھی شرکت کرسکتے ہیں
واٹس ایپ
0315 5818556
QariSahab
🔹 Earning / Course Related
🔹 Pakistan Target
*آن لائن قرآن اکیڈمی*
فیملیز کے لیے خوشخبری!
*میل اور فی میل ٹیچرز* کی نگرانی میں بچوں اور بچیوں کو قرآن پاک کی تعلیم، تجوید اور بنیادی اسلامی معلومات سکھائی جاتی ہیں، وہ بھی گھر بیٹھے!
🌐 آن لائن کلاسز (واٹس ایپ / زوم / سکیپ ایڈی کے ذریعے)
🕰️ آسان اوقات، باادب انداز
✅ ماہانہ ٹیسٹ و مکمل راہنمائی
👳♂️ میل ٹیچر: *قاری محمد شعیب علوی*
🧕 فی میل ٹیچر: تجربہ کار معلمات
*ایڈمن:* *عبدالمجید خان*
📞 رابطہ نمبر:
+92 300 7870388
داخلے جاری ہیں! آج ہی رابطہ کریں۔
I got over 500 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
26/02/2026
🌸 السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🌸
الحمدللہ! آپ نے اپنے یا اپنے بچوں کے لیے قرآن سیکھنے کا ارادہ کیا — یہ بہت بڑی سعادت ہے 🤍📖
ہماری آن لائن قرآن اکیڈمی میں:
✨ نورانی قاعدہ تجوید کے ساتھ
✨ ناظرہ قرآن پاک تجوید کے ساتھ
✨ وضو کا صحیح طریقہ
✨ نماز کا مکمل طریقہ
✨ فرائضِ نماز کی عملی مشق
✨ مسنون دعائیں اور بنیادی اسلامی تعلیمات ۔
👨🏫 تجربہ کار میل اور فی میل اساتذہ دستیاب ہیں۔
🎁 3 دن کی فری ٹرائل کلاس بالکل مفت!
گھر بیٹھے باقاعدہ نگرانی اور راہنمائی کے ساتھ تعلیم دی جاتی ہے 🌿
براہِ کرم راہنمائی کے لیے یہ معلومات بھیج دیں:
📌 آپ کا نام؟
📌 عمر (اگر بچے کے لیے ہے تو بچے کی عمر)؟
📌 آپ کس شہر / صوبہ سے ہیں؟
اور نیچے صرف ایک لفظ لکھ دیں 👇
1️⃣ قاعدہ
2️⃣ ناظرہ
تاکہ ہم فوراً آپ کی فری ٹرائل کلاس کا آغاز کر سکیں ان شاء اللہ 🤲✨
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے بچوں کو قرآن مجید کی برکتوں سے مالامال فرمائے۔
ایڈمن : قاری محمدشعیب علویؔ
11/08/2025
علوی آن لائن گرافکس
اپنے اسکول، کاروبار، یا کسی بھی ادارے کے لیے معیاری ڈیزائننگ کروائیں ماہانہ بنیاد پر معیاری اور منفرد پوسٹس بنوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں اور اپنے ادارے کو پروفیشنل انداز میں پیش کریں۔ Designing Alvi Graphics: 0300-6885851
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Khanewal
58101