Al-Hidayah Quran Academy

Al-Hidayah Quran Academy

Share

Al-Hidayah Quran Academy
Online Quran classes with Tajweed for all ages.

Learn Quran, Tafseer, and Islamic studies from qualified teachers
📖 Qur'an for kids & adults
🕋 Female & male tutors available
🌐 Worldwide online classes.

14/03/2026
14/03/2026

یا اللہ تو نے مبارک مہینہ دیا پھر بھی ہم نے تیری نافرمانی کی یا اللہ تو ہم سے روٹھ چکا ہے یا اللہ ہم کس کے پاس جائیں ایک تیرے علاوہ ہمارا کوئی سننے والا بھی نہیں تو غفور و رحیم ہے اس مبارک مہینے کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف فرما آمین

02/03/2026

*تہجد ریمائنڈر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

*تہجد کے وقت جب روتی ہوئی آنکھیں اللہ کو مناتی ہیں تو خواب حقیقت بن جاتے ہیں اور تعبیریں کُن میں بدل دی جاتی ہیں...❤️*
*یہ تمام آزمائشیں جو اس وقت تم پر آئی ہوئی ہیں، ان میں اللہ کی حکمت اور مصلحت پوشیدہ ہے۔ ابھی شاید تمہیں یہ سب سمجھ نہ آئے، مگر یقین رکھو، اللہ تمہارے لیے کچھ بہت ہی خاص اور بہترین تیار کر رہا ہے۔ صبر کرو اور اس کی رضا پر راضی رہو، کیونکہ صبر کا انعام ہمیشہ امید سے بڑھ کر ہوتا ہے...❤️ 💯*
❤️ 💐ㅤ 🌺 📤

02/03/2026

رمضان تو رحمت ہی رحمت ہے !!
ہر گھڑی کرم کی برکھا برستی ہے۔۔
عشرہ مغفرت کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔
خوب توبہ و استغفار کیجیئے۔

رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا، ’’اے لوگو! اللہ کے سامنے توبہ کرو، بے شک مَیں بھی دن میں سو مرتبہ توبہ کرتا ہوں۔‘‘(صحیح مسلم)۔

ابنِ ماجہ کی حدیث ہے کہ’’ جو شخص استغفار کو خود پر لازم کر لے، (یعنی کثرت سے استغفار کرے) تو اللہ تعالیٰ اُسے ہر رنج و غم سے نجات دیتا ہے اور اُس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اُسے ایسی جگہ سے روزی عطا کرتا ہے، جو اُس کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہوتی۔‘

01/03/2026

Follow to follow

01/03/2026

*آج پہلا عشرہ مکمل ہوگیا.... یہ دس دن کیسے گذرے یقین کریں پتہ نہیں چلا....*

اور اسی طرح سے باقی دن بھی چلے جائیں گے....

⏰*ابھی بھی وقت ہے...*
جو بھی کریں... دل کی توجہ سے اور سچی نیت سے کریں..

*اللہ سے التجائیں کیجئے کہ اس ماہ کی برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے آمین*

*✨🌟ہر رمضان ایک نیا چانس ہوتا ہے*

*یوں سمجھ لیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہر رمضان دے کر ایک موقع عطا فرمایا کہ پچھلی غلطیوں سے سچی توبہ کر لیں، دل صاف کر لیں اور نئی شروعات کریں۔*

💐جیسے زندگی میں ہم کبھی چیزوں، رشتوں یا عادتوں کو ری سیٹ کرتے ہیں، *ویسے ہی رمضان ہمارے ایمان کا ری سیٹ بٹن ہے۔*

🔹آئیے اس مبارک مہینے کو صرف بھوک اور پیاس تک محدود نہ رکھیں بلکہ:

🔅دل سے کینہ نکال دیں
🔅زبان کو نرم بنا لیں

🔅نماز کو وقت پر اپنا لیں.

🔅قرآن سے دوستی کر لیں
🔅دعاؤں کی جھولی بھر لیں

☘️یاد رکھیں!

*اللہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ہے، بس ہم نے قدم بڑھانا ہے۔*

✨*اس رمضان عہد کریں کہ ہم پہلے سے بہتر انسان بن کر نکلیں گے…* ان شاء اللہ

👈کیونکہ کامیاب وہی ہے جو بدلنے کا حوصلہ رکھتا ہے۔ 🌸

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Ghafoor Khan Road Near Lahore More Old Khanewal
Khanewal
58150