Useful Content

Useful Content

Share

useful knowledge.

21/08/2026

وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان میں گوگل کے دفتر کا افتتاح کردیا۔
وزیراعظم شہبازشریف سے گوگل کے وفد کی ملاقات بھی ہوئی جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان گوگل کے لیے ایک اہم اور خوبصورت نئے سفر کا آغاز ہے اور گوگل کے لیے پاکستان میں بے پناہ مواقع موجود ہیں۔
اس موقع پر گوگل کے نائب صدر نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ طویل مدتی شراکت داری کے خواہاں ہیں، پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے مزید اقدامات کی ضرورت ہے۔
گوگل کے نائب صدر نے اعلان کیا کہ جلد ہی پاکستانی طلبہ کو ایک سال کے لیے گوگل جیمینائی کی مفت سروس بھی فراہم کی جائے گی۔

21/07/2026
06/07/2026

دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے

05/07/2026

خوفیہ ذرائع کے مطابق
وزیراعظم شہباز شریف جیسے ہی فوتگی سے وطن واپسی آئے تو انہوں نے
وزیر پٹرولیم کو خوب ڈانٹا کہ قوم کے ساتھ یہ مذاق کیوں کیا
پیٹرول ڈیزل کی قیمت میں 197روپے کمی کرنی تھی مگر تم نے 1روپے97پیسے کمی کر کے میرا سر شرم سے جھکا دیا۔

28/06/2026

عوام کو یہ والا لولی پوپ دے کر ٹھنڈا کرنے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے۔ لیکن عوام کو چاہیے کہ انکی بجا کے رکھے۔

28/06/2026

ان نشئیوں کی باتیں سنتے رہو بس

سندھ کے وزیر داخلہ زیا الحسن لنجار نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی اب نیویارک سے بہتر اور زیادہ محفوظ شہر بن چکا ہے۔ انہوں نے سندھ اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں کہا کہ کراچی دنیا کے خطرناک شہروں کی فہرست میں 170ویں نمبر پر ہے، جس کے مطابق یہ نیویارک سے زیادہ محفوظ ہے۔ تاہم انہوں نے اعتراف کیا کہ شہر میں موٹر سائیکل چوری اب بھی بڑا مسئلہ ہے اور اس پر قابو پانے کے لیے بائیکس پر ٹریکر لازمی کرنے جیسے اقدامات کی ضرورت ہے۔
Sindh Home Minister Zia-ul-Hassan Lanjar has claimed that Karachi is now a better and safer city than New York, citing improvements in its global safety ranking. Speaking during the Sindh Assembly budget session, he said Karachi ranks 170th among the world’s most dangerous cities, which in his view makes it safer than New York. However, he acknowledged that motorcycle theft remains a major challenge in the city and said that legislation such as mandatory bike trackers may be required to control the issue.

27/06/2026

اکیلے پٹرول ڈیزل کی قیمتیں کم کرنے سے فرق نہیں پڑے گا۔
پیرا فورس کو چاہیے کہ کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں کنٹرول کریں۔

27/06/2026

ایک خواب اخلاقی تطہیر کا دوسرا معاشی تطہیر کا ـ
قوم بدگمان ہے. ورنہ ارادے تو دونوں کے نہایت پاکیزہ ہیں 🤔👇😁

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chak No 80/10-R Pirowal Khanewal
Khanewal
58152