AFKAR -E- ANWAR

AFKAR -E-  ANWAR

Share

مسافر

08/10/2024

وہ بھلا کیسے بُھلا سکتے ہیں کیفی مجھ کو،
انکے در پہ میرے سجدے کا نشاں باقی ہے۔

18/10/2023

پرائیویٹ سکولوں کا طریق وارادت
میں سکول کے مالک کو جانتا ہوں
جس نے بہت سے ڈاکٹر اور انجینئر بنائے ہیں ۔۔
خود وہ میٹرک ہے
وہ کرتا کیا ہے۔ لائق ترین طلبا کو انعام دیتا ہے اور والدین سے فیس نہیں لیتا ہے
امتحان میں پورا سینٹر خرید لیتا ہے
نگرانوں کو کھانا کھلاتا ہے
پریکٹیکل کے نمبر لگواتا ہے
مساجد کو چندہ دیتا ہے
نیکی کی تلقین کرتا ہے
نظام کے loopholes سے سارا نفع کشید کرتا ہے
باقی تمام سے تھوک کے حساب سے فیس لیتا ہے
اور جن کے نمبر بہترین ہوتے ہیں ان کی تصاویر لگاتا ہے باقی کمپارٹمنٹ والے سیکڑوں طلبہ غائب ہوجاتے ہیں
اس کے طلبا اپنی گھٹیا اخلاقی حرکات کی وجہ سے مشہور ہیں
ٹیپ ٹاپ سے اشتہاری سے ایسے سکول مالکان سماج کو دھوکا دیتے ہیں
سرکاری سکولوں میں کچرا آتا ہے سوری مطلب ہے پسی کلاس کے اور ٹیچرز کو ان کو انفرادی توجہ دینا مشکل ہوتی ہے ۔
یہ اداراتی اور محکمانہ کارروائیاں اور خانہ پری تدریسی عمل معطل کردیتی ہے جبکہ پرائیویٹ سکولوں میں طلبہ کی ہی نہیں سکولوں میں بھی مسابقت ہوتی ہے
وہ پرائیویٹ استاتذہ کی انتہائی تذلیل ہوتی ہے طلبہ اور والدین کی خوشامد

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Khanewal
Khanewal