19/08/2023
صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام آج مدرسے میں پڑھنے والے بچوں کے لیے پول پارٹی اور مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا
حفظ مع تجوید کے کیلئے شہر خانیوال کا منفرد ادارہ
19/08/2023
صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام آج مدرسے میں پڑھنے والے بچوں کے لیے پول پارٹی اور مینگو پارٹی کا اہتمام کیا گیا
صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ کے زیراہتمام ماہانہ تربیتی و اصلاحی نشست
مفتی عبید الرحمن ثاقب صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
30/07/2023
مسلم کڈز خانیوال کے زیر اہتمام صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ خانیوال میں چلنے والا چھ روزہ سمر کیمپ گزشتہ دنوں اختتام پزیر ہوا.
سمر کیمپ میں بچوں کیلئے تیراکی، نشانہ بازی، تربیت، فن تقریر، ڈرائنگ، کوکنگ اور دیگر اس جیسے اہم سیشنز شامل تھے جن سے بچوں نے بھرپور سیکھا. سمر کیمپ کی اختتامی تقریب میں پوزیشن ہولڈرز کو انعام دییے گئے اور تقرب میں موجود والدین کی طرف سے بہت حوصلہ مند تاثرات بھی سننے کو ملے.
29/07/2023
27/07/2023
رسول اللہ ﷺ سے یوم عاشوراء کے روزے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا: یہ گزشتہ سال کے گناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے۔ (صحیح مسلم: 1162)
بفضل للّٰہ تعالیٰ سات ماہ کی ملسل محنت اور منیجمنٹ کے بعد ہم یہ کہہ سکتے صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ خانیوال شہر کا واحد ادارہ ہے جہاں والدین پورے اعتماد کیساتھ اپنے بچوں کو داخل کروا سکتے!
صوت الاسلام انسٹیٹیوٹ کے زیر اہتمام ہونے والی تعلیمی اور دوسری سرگرمیوں کے حوالے سے ایک چھوٹا سا تعارف.(جزاک اللّٰہ)
| Monday | 07:00 - 20:00 |
| Tuesday | 07:00 - 20:00 |
| Wednesday | 07:00 - 20:00 |
| Thursday | 07:00 - 20:00 |
| Friday | 07:00 - 20:00 |
| Saturday | 07:00 - 20:00 |