12/09/2022
اسلام و علیکم
المیزان ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے ایک بیوہ بہن کو کپڑے سلائی ،کڑھائی کا کام شروع کروایا ہے
حلال رزق کی کمانا بھی عبادت ہے
آئیں اور اس نیک کام میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ ہر مستحق حلال رزق کما کر اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پال سکے
شکریہ؟