The Aims Grammar High School Khanewal

The Aims Grammar High School Khanewal

Share

Education

31/01/2023
16/11/2022

Question of The Day How do you show your kindness to others?

08/11/2022

حکومت نے 9 نومبر کی چھٹی بحال کر دی۔ کل پاکستان بھر میں عام تعطیل ہوگی

26/10/2022

بھارتی نژاد رشی سونک (Rishi Sunak) برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب ھوگئے۔
برطانیہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوئی ایشیائی وزیراعظم منتخب ھوگیا ھے۔
بھارت کیلئے یہ ایک غیرمعمولی اعزاز کی بات ھے کہ بھارت پر ڈیڑھ سوسالہ حکومت کرنیوالے انگلینڈ کا وزیراعظم اب بھارتی نژاد شہری ھیں۔
صرف یہ نہیں بلکہ امریکہ اور کینیڈا سمیت مختلف یورپی ممالک میں بھارتی شہری اعلیٰ عہدوں پر فائز ھیں۔
پاکستان کیساتھ ایک ساتھ آزادی حاصل کرنیوالے بھارت نے ابتداء ھی سے اپنی پالیسیاں عالمی طاقتوں کیساتھ مساویانہ رکھیں جبکہ ھم نے ھمیشہ عالمی طاقتوں کے مفادات کی تحفظ کا راستہ اپنایا۔
آج سے دو عشرے پہلے بھارتی حکومت نے پورے ھندوستان سے قابل ترین طلباء کو حکومتی سرپرستی میں سکالرشپس دیکر مختلف یورپی و امریکی ممالک بھیجا۔ حکومت کے خرچے پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرکے اب وہ طلباء مختلف عالمی تنظیموں اور عالمی مالیاتی اداروں میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ھیں۔ جو کہ بین الاقوامی سطح پر بھارتی مفادات کا تحفظ کر رھے ھیں۔
ھم نے ان کے مقابلے میں جہاد کی فیکٹریاں کھول دیئے۔ پرائے جنگوں کا ٹھیکہ اپنے سر لے لیا۔ لاکھوں نوجوانوں کو پرائے جنگ میں دھکیلا گیا۔ کلاشنکوف کلچر لے آئے۔ منشیات کا کاروبار شروع کیا گیا۔ آج نصف سے زائد نوجوان مختلف منشیات کے عادی ھیں۔ باقی نوجوانوں کو زندہ باد مردہ باد کا وظیفہ دیکر مختلف سیاسی پارٹیوں کے آلہِ کار بنا دیا۔ اور ٹرک کی بتی کے پپچھے لگا دیئے۔
اور مستقبل قریب میں اچھائی کے کوئی آثار نظر نہیں آرھے۔ غیر مسلم تو غیرمسلم ھیں, اپنے مسلمان ممالک بھی اب ھر میدان میں ھم سے زیادہ بھارت کو ترجیح دے رھے ھیں۔
اور ستم بالائے ستم یہ کہ اب بھی کوئی سنجیدہ قدم اٹھانے کے آثار نظر نہیں آرھے۔

ھمارا سیاسی دکان چمکتا رھے۔ نوجوان جائے بھاڑ میں۔۔۔

08/10/2022

Milad Un-Nabi(ﷺ)

Is the most promising occasion where Muslims all over the World celebrate our Prophet’s birthday by following in His (SAW) footsteps.

Wishing our Savvians a very sacred Eid Milad Un-Nabi(ﷺ)

07/10/2022

Abu Huraira reported the Messenger of Allah (ﷺ) as saying: “The best day on which the sun has risen is Friday; on it Adam was created. on it he was made to enter Paradise, on it he was expelled from it. And the last hour will take place on no day other than Friday.”💖

05/10/2022

Thank you to all the teachers for being our mentors and motivators. Your dedication, determination, and contribution towards reimagining the future of the students has made us who we are today!

Happy Teachers’ Day.


💖

05/10/2022

Salam to all my teachers.❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Khanewal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Block #16, Opposite To Soneri Bank Khanewal
Khanewal
58150

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 15:00