آج آخری روزے میں آپ بھی سماعت کریں۔
گزشتہ شب محفل میں پڑھی گئی انتہائی پُرسوز الوداع الوداع ماہ رمضان
Youtube Video Link
https://youtu.be/231RaOm8DLg
Noor Ul Quran International KWL
ہمارا مقصد محض ﷲاور اسکے رسولﷺ کی رضا کے لئے اسلام اور قرآن کی خدمت کرنا ہے۔
20/04/2023
امام احمد رضا رحمتہ اللہ علیہ کے ماننے والوں اہلسنت وجماعت کا عظیم اجتماع
🌹🌹🌹
گزشتہ شب مرکزی جامع مسجد میلاد مصطفی چوک خانیوال میں ہر سال 29ویں شب میں منعقد ہونے والی روح پرور محفل کے عکس بند مناظر
عوام اہلسنت کا جمِ غفیر
🌹🌹🌹
خصوصی دعا و درس قرآن مدینہ منورہ کی فضاؤں سے عظیم مبلغ اسلام حضرت علامہ محمد بلال قادری رضوی دامت برکاتہم العالیہ نے ارشاد فرمایا۔
*محفل میں خصوصی درس قرآن بعنوان ماحول کی آلودگی میں پاکیزگی کا سفر علامہ عثمان نوری صاحب نے فرمایا۔
18/04/2023
آپ بدھ کو تشریف لارہے ہیں ناں ان شاءاللہ!!!
آپکی آمد کے منتظر: خادمین درودوسلام وطلباء ومدرسین الفلاح اکیڈمی خانیوال
16/04/2023
گزشتہ شب مسجد اقصیٰ فٹبال چوک خانیوال میں منعقد ہونے والی محفل ختمِ قرآن مجید کے عکس بند مناظر
🌹🌹🌹
خصوصی خطاب علامہ عثمان نوری صاحب نے فرمایا،اس مسجد کے امام قاری محمد مزمل عطاری صاحب نے تراویح میں قرآن پاک مکمل سنانے کی سعادت حاصل کی۔
بدر کا پس منظر
غزوۂ بدر کا پیغام غیرت مند مسلمانوں کے نام
فلسطین ضرور آزاد ہوگا ان شاءاللہ
مقرر:علامہ محمد عثمان نوری صاحب
فاضل نورحمزہ اسلامک یونیورسٹی کراچی
15/04/2023
وہ سالانہ روح پرور محفل کا ہر سال اہلیان خانیوال کو انتظار ہوتا ہے!!!
ان شاءاللہ چند دن بعد 19اپریل بروز بدھ کو مرکزی جامع مسجد میلاد مصطفی چوک خانیوال میں منعقد ہورہی ہے۔
آپکی آمد کے منتظر:خادمین درودوسلام وطلباء الفلاح اکیڈمی خانیوال
علم سیکھنے والوں کی شان
سلطان محمود غزنوی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کیسے نصیب ہوئی!!!
مدرس:علامہ محمد عثمان نوری صاحب
فاضل نورحمزہ اسلامک یونیورسٹی کراچی
سیدنا عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ کے دور خلافت میں بحرین میں پادری کے ساتھ مسلمان بچوں نے کیا کام کیا!!!
مقرر:علامہ محمد عثمان نوری
فاضل نورحمزہ اسلامک یونیورسٹی کراچی
جہانیاں شہر میں شادی کے موقع پر کیا گیا درس قرآن
عنوان:گھر کو جنتی بنانے کے رہنما اصول
مدرس:علامہ محمد عثمان نوری
فاضل نورحمزہ اسلامک یونیورسٹی کراچی
علامہ صاحب کا آفیشل یوٹیوب چینل بھی ضرور وزٹ فرمائیں اور سبسکرائب بھی ضرور کریں۔
چینل کا لنک دیا جارہا ہے
https://youtube.com/
شانِ غوث اعظم رحمۃ اللہ علیہ
دیوان الصالحین کب اور کیسے سجتا ہے؟
مدرس:علامہ محمد عثمان نوری صاحب
فاضل نورحمزہ اسلامک یونیورسٹی کراچی
25/03/2023
🛑رمضان المبارک کے دنوں سے فائدہ اٹھائیں🛑
انتہائی آسانی کے ساتھ صرف بیس روزہ احادیث طیبہ کورس
کورس کے اختتام پر سند کا اجراء
محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں،بروز پیر سے کلاسز کا آغاز ان شاءاللہ
رجسٹریشن کے لئے دوپہر چار سے پانچ بجے کے درمیان الفلاح اکیڈمی تشریف لائیں۔
23/03/2023
محافل نوروکرم
پہلی محفل:آج 24مارچ بروز جمعۃ المبارک بعد نماز عصر ان شاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.