اذلان ایجوکیشنل اینڈ پوسٹل سروسز خانانو ڈھیرئ بونیر

  • Home
  • Pakistan
  • Khanano Derai
  • اذلان ایجوکیشنل اینڈ پوسٹل سروسز خانانو ڈھیرئ بونیر

اذلان ایجوکیشنل اینڈ پوسٹل سروسز خانانو ڈھیرئ بونیر We are always here for you to facilitate. All sort of Educational Services are now on your doorstep.

📢 داخلے جاری ہیں 📢🏫 سرحد سٹڈی سنٹر(الحاق شدہ سرحد یونیورسٹی پشاور)🎓 درج ذیل پروگرامز میں داخلے شروع ہیں:📘 B.Ed پروگرامز:...
06/05/2026

📢 داخلے جاری ہیں 📢
🏫 سرحد سٹڈی سنٹر
(الحاق شدہ سرحد یونیورسٹی پشاور)
🎓 درج ذیل پروگرامز میں داخلے شروع ہیں:
📘 B.Ed پروگرامز:
• B.Ed (1.5 Years)
• B.Ed (2 Years)
• B.Ed (2.5 Years)
📗 BS & AD پروگرامز:
• BS Education (4 Years)
• AD in Education
📙 SPE پروگرامز:
• SPE (2.5 Years)
• SPE (4 Years)
• AD in SPE
📕 English پروگرامز:
• BS English (2 Years)
• BS English (2.5 Years)
• BS English (4 Years)
📒 ڈپلومہ پروگرامز:
• Diploma in Drawing Master
• Diploma in Physical Education
🏢 Azlan Educational & Postal Services Khanano Dherai
📞 Contact No: 0342-3977805

01/05/2026
فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی FIA میں مختلف کیٹیگریز کی کل 1485 آسامیوں کا اشتہار کل متوقع۔ بھرتی کا عمل بھی FIA خود ہی مکمل ...
19/04/2026

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی FIA میں مختلف کیٹیگریز کی کل 1485 آسامیوں کا اشتہار کل متوقع۔ بھرتی کا عمل بھی FIA خود ہی مکمل کرے گی۔

The Higher Education Commission Pakistan has launched free AI training initiativesWhat you’ll learn (8-week program): • ...
19/04/2026

The Higher Education Commission Pakistan has launched free AI training initiatives
What you’ll learn (8-week program):
• Generative AI tools such as ChatGPT
• Agentic AI and emerging technologies
• Real-world applications through hands-on projects

What you’ll gain:
• HEC-recognized certification
• Practical, in-demand AI skills
• Portfolio-ready projects
• Pathways to advanced opportunities

🔗 Apply here: https://actai.aiskillbridge.pk/


Dr. Nasir Insights

خیبر پختونخوا حکومت کے ادارے پختونخوا انرجی ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (P.E.D.O) کے تحت مختلف سرکاری آسامیوں (BPS-03 سے BPS-06)...
03/01/2026

خیبر پختونخوا حکومت کے ادارے پختونخوا انرجی ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (P.E.D.O) کے تحت مختلف سرکاری آسامیوں (BPS-03 سے BPS-06) پر بھرتی کا اعلان کر دیا گیا ہے
آخری تاریخ 20 جنوری 2026 هے ..

📢 *آج منسٹری آف انٹیریئر اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی فیڈرل کانسٹیبلری فورس میں مرد و خواتین کیلئے ہزاروں سیٹیں کا اعلان کر د...
07/08/2025

📢 *آج منسٹری آف انٹیریئر اینڈ نارکوٹکس کنٹرول کی فیڈرل کانسٹیبلری فورس میں مرد و خواتین کیلئے ہزاروں سیٹیں کا اعلان کر دیا گیا ہے*

کانسٹیبل BPS-07 ، ویکنسیز : 3229

✅ تعلیمی قابلیت : انٹرمیڈیٹ (FA/FSc/ICS etc)
⭕عمر: `18 سے 22 سال`

آخری تاریخ : 21 اگست ،2025

۔

اس میں پورے پاکستان، تمام صوبے، کشمیر، GB سے مرد و خواتین اپلائی کر سکتے ہیں
`🛑For Online Apply`
03423977805
03416086242

Admissions Notice of Govt Girls Degree College Chamla Buner Limited seats. So hurry up and book your seat
30/07/2025

Admissions Notice of Govt Girls Degree College Chamla Buner

Limited seats. So hurry up and book your seat

Sarhad University 👇
20/03/2025

Sarhad University 👇

السلام علیکم دوست احباب ان شاءاللّٰہ کل سے ٹیچنگ اسامیوں کی اپلائئ کا عمل شروع ہونے والا ہے۔ لہذا سب احباب کو اطلاع دی ج...
19/02/2025

السلام علیکم دوست احباب ان شاءاللّٰہ کل سے ٹیچنگ اسامیوں کی اپلائئ کا عمل شروع ہونے والا ہے۔ لہذا سب احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ایٹا اپلائی کا مکمل عمل ان شاءاللّٰہ (بائیومیٹرک+فروفائل+اپلائی+ فیس کی ادائیگی) کی سروسز آپ کو اذلان ایجوکیشنل اینڈ پوسٹل سروسز کے چھت کے تلے دستیاب ہوگی۔ نیز جو بہنیں (اپلائی+بائیومیٹرک ) کی خواہشمند ہیں اُن کے لیے ہدایات ہیں کہ وہ بعد از سہ پہر تشریف لائیں (تاکہ رش سے بچ سکیں اور معاشرتی اقدار کی پاسداری ہوسکیں) شکریہ

مُشتری ہوشیار باشٹیلی نار بائیکاٹ باشمندنڑ عمومی طور پر اور بقیہ بونیر و پختونخوا کے عوام کو عمومی طور مطلع و خبردار کیا...
13/02/2025

مُشتری ہوشیار باش
ٹیلی نار بائیکاٹ باش

مندنڑ عمومی طور پر اور بقیہ بونیر و پختونخوا کے عوام کو عمومی طور مطلع و خبردار کیا جاتا ہے کہ آج کل ٹیلی نار والے گلی کوچے میں سم سم فری کے نعرے لگارہی ہے جو کہ درپردہ ایک فراڈ ہے یہ لوگ جو سمز فری میں دیں رہیے ہیں ان سموں پر اکثر فراڈیوں کے ایزی پیسہ اکاونٹ بنے ہوتے ہیں۔ میرے ساتھ ہوا یوں کہ میں نے اپنے ایک دوست کے لیے انہی فراڈیوں سے ایک سم رجسٹرڈ کروایا۔ آج صبح اُس دوست نے مجھ سے کہا کہ مجھے کچھ پیسوں کی ضرورت ہے مجھے ایزی پیسہ کردیں میں نے جب ایزی پیسہ ایپ پر دیکھا تو اس پر ایزی پیسہ اکاونٹ موجود تھا میں نے جب ٹرانسیکشن کرانا چاہا تو نام بھی میرے دوست کا نام آرہا تھا سو میں ٹرانسیکشن کردی۔ بعد میں پتہ چلا کہ وہ نمبر تو میرے دوست کا ہے لیکن اکاونٹ کسی خاتون کا تھا لہذا میرے پیسے فراڈیوں کے ہاتھ لگے لہذا آپ سب دوست احباب سے ہمدردانہ اور بھائی چارانہ التماس ہے کہ ٹیلی نار کپمنی کا بائیکاٹ کردیں اور گلی کوچوں میں ٹیلی نار والوں او دوسرے کمپنیوں کا بائیکاٹ کریں اور فراڈ سے بچیں شکریہ

Address

Khanano Dherai Bazar
Khanano Derai

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923423977805

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اذلان ایجوکیشنل اینڈ پوسٹل سروسز خانانو ڈھیرئ بونیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to اذلان ایجوکیشنل اینڈ پوسٹل سروسز خانانو ڈھیرئ بونیر:

Shortcuts

Share