Ayat e Noor 721

Ayat e Noor 721

Share

~یا صاحب الزمان عجل اللہ

11/05/2025

آپریشن "بنیان مرصوص" میں استعمال ہونے والا یہ لفظ «بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ» لقب ہے امیر المومنین مولا علی علیہ الصلواۃ والسلام کا ہے۔
«بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ ۔ سیسہ پلائی ہوئی دیوار» سے مراد امیرالمومنین مولا علی علیہ الصلواۃ والسلام ہیں۔

اِنَّ اللّـٰهَ يُحِبُّ الَّـذِيْنَ يُقَاتِلُوْنَ فِىْ سَبِيْلِـهٖ صَفًّا كَاَنَّـهُـمْ بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ (سورۃ الصف:4)
بے شک اللہ تو ان کو پسند کرتا ہے جو اس کی راہ میں صف باندھ کر لڑتے ہیں گویا وہ سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہے۔

ابنِ عباس سے روایت ہے کہ: علی علیہ الصلواۃ والسلام صفِ قتال میں تھے کہ جیسے سیسہ پلائی دیوار ہوں تو اللہ نے ان (علیہ الصلواۃ والسلام) کی مدح فرمائی اور جیسے علی علیہ الصلواۃ والسلام نے مشرکوں کو قتل کیا ایسا قتال کسی نے بھی نہیں کیا۔

11/05/2025

پاکستان آرمی کا نیا ترانہ رلیز عشق حسین سے دھڑکے سینے ۔
علی کی موج میں جیتے ہیں ۔
9-5-2025

02/05/2025
02/05/2025

استاد محترم دکتر رضائی
#مباھلہ

04/04/2025

*آج سے 40 سال قبل ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا دورہ پاکستان*
*صدر پاکستان جنرل ضیا الحق اور وزیراعظم محمد خان جونیجو کا ایرپورٹ جاکر استقبال*


04/04/2025

فَإِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرًا
إِنَّ مَعَ ٱلۡعُسۡرِ يُسۡرࣰا

Want your school to be the top-listed School/college in Khan Bela?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Rahim Yar Khan
Khan Bela
64200