Grace Pharmacy and Paramedical Academy

Grace Pharmacy and Paramedical Academy

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Grace Pharmacy and Paramedical Academy, Education, 2nd Floor , Jamal Plaza near National Bank Khan Bela, Khan Bela.

10/07/2026

داخلے جاری ہیں

Photos from Grace Pharmacy and Paramedical Academy's post 14/05/2026

الحمدللہ
گریس کالج آف فارمیسی اینڈ پیرامیڈیکل خانبیلہ کی طرف سے KSL
خانبیلہ سپر لیگ میں حصہ لینے والی
(خانبیلہ گریس کالج کرکٹ ٹیم) کو ادارے میں بلایا گیا ۔تمام کھلاڑیوں کا پرتپاک استقبال کیا گیا اور کیک بھی کاٹا گیا اور تمام کھلاڑیوں میں kits بھی تقسیم کیں ۔
کل بروز جمعہ (خانبیلہ سپر لیگ کا افتتاح ہو گا )
تمام شائقین کرکٹ کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے
تمام دوستوں سے التماس ہے کہ ہماری ٹیم کے لیے بھرپور دعائیں ،نیک تمنائیں اور سپورٹ کریں
خیراندیش
رانا سیف اللہ خاں ڈائریکٹر گریس کالج آف فارمیسی خانبیلہ

18/04/2026

ایک استاد کی اس سے بڑی خوشی اور کیا ہو سکتی ہے کہ اس کا شاگرد کامیاب ہو
محمد ساجد جس نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ریگولر بی ایس اردو کر رکھا تھا اور بے روزگار تھا ہم نے ہمت دی موٹیوٹ کیا اس نے ہمارے ادارے سے 6 ماہ کا کمپیوٹر کورس کیا اور اب وہ RYK شوگر مل میں IT ڈیپارٹمنٹ میں جاب کر کے بونس کے ساتھ 70 ہزار کے قریب سیلری لے رہا ہے باقی باتیں آپ اس نوجوان کی خود سن لیں

اقبال فرماتے ہیں
ہم اکثر تقریروں میں کہا کرتے تھے

خرد کو غلامی سے آزاد کر
جوانوں کو پیروں کا استاد کر

گریس انسٹی ٹیوٹ آف فارمیسی اینڈ پیرامیڈیکل خانبیلہ
گریس انسٹی ٹیوٹ آف کمپیوٹر ٹیکنالوجی الکوریجہ پلازہ سیکنڈ فلور نزد نیشنل بینک خانبیلہ

11/04/2026

وہ سٹوڈنٹ جو ایم اے کرنے کے بعد 7 سات ہزار روپے پر پرائیویٹ سکول میں پڑھا رہا تھا اب گریس کالج آف فارمیسی خانبیلہ سے کمپیوٹر کا 6 ماہ کا ڈپلومہ حاصل کرنے کے بعد چالیس ہزار روپے ماہانہ RYK شوگر مل میں پرماننٹ جاب کر کے کما رہا ہے ۔
الحمدللہ معیار گریس کالج دی بیسٹ کالج
الکوریجہ پلازہ سیکنڈ فلور نزد نیشنل بینک خانبیلہ داخلے جاری ہیں

07/04/2026

گریس کالج آف فارمیسی خانبیلہ
بی کیٹگری (فارمیسی ٹیکنیشن) کے کورس کے لیے خانبیلہ کا بہترین ادارہ
الکوریجہ پالازہ سیکنڈ فلور نزد نیشنل بینک

Photos from Grace Pharmacy and Paramedical Academy's post 03/04/2026

الحمد اللہ
گریس کالج آف فارمیسی خانبیلہ کے مزید 8 سٹوڈنٹس 2023-25سیشن
فارمیسی ٹیکنیشن سپلیمنٹری امتحانات میں پاس
جو لوگ کہتے تھے کہ پنجاب فارمیسی کونسل سٹوڈنٹس کو پاس نہیں کرتی ان کے دعوے بھی غلط ثابت ہوئے محنت اگر سچی اور خالص ہو تو اللہ پاک صلہ بھی بہترین عطا فرماتا ہے

20/03/2026

تمام دوستوں کو دل سے عید کی خوشیاں مبارک ہوں
رانا سیف اللہ خاں
ڈائریکٹر گریس کالج آف فارمیسی اینڈ پیرامیڈیکل خانبیلہ

20/02/2026
18/02/2026

Ramzan Mubarak

16/02/2026

گریس کالج آف فارمیسی خانبیلہ داخلے جاری ہیں
Grace college of pharmacy team visits Ali public school for admission compgain
Admission in LHV , pharmacy technician, Dispensar,O.T
Mid wifery and other paramedical courses are open visit Grace college of pharmacy Khan bela Alkoreja plaza second floor
Contact 03013183592

Want your school to be the top-listed School/college in Khan Bela?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

2nd Floor , Jamal Plaza Near National Bank Khan Bela
Khan Bela