16/04/2026
الحمدللہ رب العالمین
خان بیلہ اور گردونواح کے تمام میٹرک کے طلبہ وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاء اللہ 20- اپریل بروز سوموار سے نیو فرسٹ ائیر ریگولر کلاسسز کا آغاز کیا جا رہا ہے
پریکٹیکل کی تیاری بھی ساتھ کرائی جائے گی لہذا وقت کا ضیائع کیے بغیر ہی اسپائر کالج خان بیلہ کا وزٹ کریں اور مستقبل کو روشن بنائیں
کیونکہ اسپائر نام ہے احساس اور اعتماد کا
Aspire group of Colleges khanbela
Join aspire college
Aspirekar
03337399503
03007399507
11/04/2026
الحمدللہ رب العالمین
نیو فرسٹ ائیر کلاس میں رجسٹریشن جاری ہے
11/01/2026
تمام طلبہ و طالبات اور متعلقہ اسٹاف کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
کالج کل اپنے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔
تمام طلبہ اپنی حاضری یقینی بنائیں اور کلاسز مقررہ ٹائم ٹیبل کے مطابق ہوں گی۔کل جاری ہونے والا سرمائی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن کالجز کے لیے نہیں تھا۔
28/10/2025
الحمدللہ رب العالمین
سارہ اسماعیل کوریجہ کو فرسٹ ائیر میں 460 نمبر حاصل کرنے پر مبارک باد
کوریجہ صاحب نے ڈائریکٹر عبد اللہ خان اور پرنسپل محمد سلیم خان کو مبارک باد دی ور اور ادارے کو پنجاب بھر کا بہترین ادارہ قرار دیا اور مزید فرمایا کہ یہ ادارہ کسی نعمت سے کم نہیں ہے اللہ پاک اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین
08/10/2025
🌹 الحمدللہ رب العالمین 🌹
ہفتہ وار رزلٹ کی بنیاد پر پوزیشن ہولڈر میں ڈائریکٹر عبد اللہ خان صاحب اور پرنسپل محمد سلیم خان نے نقدی کیش دیا اور طلبہ سے میٹنگ کے دوران پرنسپل نے طلبہ کو مزید محنت کی ترغیب دی تاکہ وہ اپنے مسقبل کو بہتر بنا سکیں
اسپائر نام ہے احساس کا
اسپائر نام ہے اعتماد کا
23/09/2025
اسپائر کالج خان بیلہ کی طرف سے ہونہار طالبہ مریم غلام کو 2 سال کی GR-Ship کے ساتھ 1095/1200 کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
اللہ رب العزت مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین