Mola Faqeer Ap ka
#علی
Naeem Hussain Najafi official
Islamic scholar
🤲🏻شب جمعہ🤲🏻
❣️نجف الاشرف سے کربلا معلی روانگی❣️
قال الإمام الصادق عليه السلام:
> "مَنْ زَارَ الْحُسَيْنَ بْنَ عَلِيٍّ عارِفاً بِحَقِّهِ كَانَ كَمَنْ زَارَ اللَّهَ فِي عَرْشِهِ."
"جو شخص امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرے اور ان کے حق کو پہچانے، تو وہ ایسا ہے جیسے اس نے عرشِ الٰہی پر اللہ کی زیارت کی ہو۔"
(وسائل الشیعة، ج 14، ص 422
01/01/2025
Mah e Rajab
1.1.2025
بر دشمن سيدہ زھراء س لعنت
العجل العجل يا صاحب الزمان ع
*نعری حیدری*
اللھم صلى على محمد وآل محمد وانصر شيعة آل محمد واهلك اعداء آل محمد
🥀❤️
رُکنِ جرگہ، جنرل سیکرٹری ایم ڈبلیو ایم کے پی کے میڈیا سے گفتگو میں تلخ حقائق بیان کرتے ہوئے..
لازمی سماعت فرمائیں
#کربلامعلی
30/12/2024
وادی نجف کا نوجوان خطیب عزیز مولانا نیاز حسین نجفی
تقبل اللہ قبلہ
بھترین خطیب ھمارے پیارے دوست قبلہ نیاز حسین نجفی
مولا ذکر قبول فرمائے اور مزید ذکر اھل بیت علیھم السلام کی سعادت نصیب فرمائے.
شب جمعہ
نجف الاشرف سے کربلا معلی روانگی
ان شاء اللہ تمام مؤمنین ومؤمنات کے حق میں دعا کی جائے گی
10/12/2024
آج سے دس بارہ سال پہلے جب بیبی ام المصائب س کے روضہ پر حملہ ہوا تو یہ نوحہ میں نےنجف میں لکھا تھا اور وہیں پر پڑھا تھا اور اب سننے میں آ رہا ہے کہ دشمنوں نے شام پر قبضہ کر لیا ہے 😭
ڈاڈی تے اوکھی بن گئی ھئی اے حجت خدا ذرا جلدی آ..!!!
متاں شام نہ ایویں بنڑ جاوے جیویں ھے بقیعہ ذرا جلدی آ😭
العجل یا منتقم آل محمد ص
امجد حيدر نجفي
Labaik ya Zainab sa
مزید کربلا نجف کاظمین اور سامراہ کی زیارت کے لیے پیج کو فالو کریں
#نجف
#کربلامعلی
#کربلا #کاظمین
#امامعلی #لبيك #يازينب
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
66020