Learn Quran and Arabic language with Qari Salim Akram Almadani

Learn Quran and Arabic language with Qari Salim Akram Almadani Education

09/07/2025
07/07/2025
07/07/2025

گر ایک تنہا کمرے میں ایک غیر مرد اور عورت کو بند کیا جائے اور ان کو صرف اتنا بتا دیا جائے کہ یہاں کیمرہ لگا ہوا ہے جو آپ کی حرکات کو ریکارڈ کر رہا ہے اور بوقت ضرورت یہ پبلک بھی ہوسکتی ہے تو کوئی بھی صاحب عقل، عزت دار اور خاندانی انسان اس خوف کے مارے غلط حرکت نہیں کرے گا کہ کہیں لوگوں کے سامنے رسوا نہ ہو جاؤں۔ کیوں؟؟؟ اس لئے کہ ہمیں اس چھوٹی سی مشین پر یقین ہے اور اس کے مالک پر بھی ہے جس نے لگایا ہے اور دنیا میں اپنے جاننے والوں کے سامنے رسوائی کا خوف ہے ہمیں۔

حالانکہ یہ خراب بھی ہوسکتا ہے، بغیر کنکشن کے بھی ہوسکتا ہے، بجلی کی خرابی بھی ممکن ہے، ریکارڈ ڈیلیٹ بھی ہوسکتا ہے وغیرہ وغیرہ۔

جبکہ یہی تنبیہ اللہ تعالیٰ "جوکہ مالک کائنات ہیں" نے اپنی سچی اور حق والی کتاب "قرآن مجید" میں واضح طور پر فرمائی ہے کہ آپ کی ہر حرکت یہاں دل کی خیالات بھی لمحہ بہ لمحہ ریکارڈ ہو رہے ہیں اور دونوں کندھوں پر فرشتے مقرر کئے گئے ہیں جن کا کام انسان کے ہر کام کو لکھنا ہے چاہے وہ خلوت میں ہو یا جلوت میں، یہ ریکاڈنگ کسی بھی فنی خرابی سے سو فیصد محفوظ ہے، ریکاڈڈ ڈیٹا قیامت کے روز تمام مخلوق کے سامنے کھول دیا جائے گا، کیا ہمیں یقین نہیں؟ کیا ہم اپنے رب سے نہیں ڈرتے؟

اللہ پاک ہمیں روز محشر ہر طرح کی رسوائی سے بچائیں آمین یا رب العالمین۔

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته!*ورتل القرآن ترتیلا (القرآن)**خيركم من تعلم القرآن وعلمه(الحديث)*کوئی بھی  Student (1)قا...
06/07/2025

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته!

*ورتل القرآن ترتیلا (القرآن)*

*خيركم من تعلم القرآن وعلمه(الحديث)*

کوئی بھی Student
(1)قاعدہ تجوید کےساتھ
(2)ناظرہ قرآن مجید " تجوید اور عربی لہجہ کے ساتھ
(3)حفظ القرآن " تجوید، عربی لہجہ کےساتھ اورحرمین کےقراء کی طرزمیں
(4)ادعيه " تجویداور عربی لہجہ کے ساتھ
(5)*اللغةالعربية*
Arabic Language
عربی لب ولہجہ
میں تعلیم حاصل کرناچاھتاھے
توفورارابطہ کریں

*Male Student 00923013630189*

*Female Student00966546106185*

31/03/2025
ان شاءاللہ تعالی
30/03/2025

ان شاءاللہ تعالی

Address

Markaz Darussalam
Khairpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Quran and Arabic language with Qari Salim Akram Almadani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share