01/03/2026
احبابِ خیر سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس ماہِ مقدس میں
اپنی زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے
اس دینی خدمت میں حصہ ڈالیں۔
یہ تعاون آپ اور آپ کے مرحومین کے لیے
بہترین صدقۂ جاریہ بنے گا۔
اگر آپ کسی پریشانی میں مبتلا ہیں تو
کسی دینی کام کا سہارا بنیں—
اللہ آپ کی تمام پریشانیاں دور فرما دے گا۔
📞 رابطہ نمبر: 03076568566
📞 رابطہ نمبر: 03036568462
جزاکمُ اللہُ خیراً کثیراً 🌙
📅 01-03-2026
#زکوٰۃ
#صدقات