14/05/2026
“آج Government High School Gagri میں ایک یادگار اور باوقار لمحہ دیکھنے میں آیا جب اسسٹنٹ کمشنر خیرپور Umamah Solangi نے اسکول پرگرام مین شرکت کی۔ گا گڑی کے معزز تدریسی عملے نے مہمانِ خصوصی کا نہایت گرمجوشی، احترام اور روایتی مہمان نوازی کے ساتھ استقبال کیا۔ اس موقع پر ہیڈ ماسٹر Noorullah Sahito نے عزت و محبت کے اظہار کے طور پر شال اور شیلڈ پیش کی۔ یہ دورہ تعلیم کے فروغ، باہمی یکجہتی اور ادارے کی ترقی کے عزم کی خوبصورت عکاسی تھا۔” 🌟🏫📚👏